تحقیقِ عارفانہ — Page 601
۶۰۱ ہوں :- اب سوداء کے کلام میں خود لفظ ”دین“ میں اخفائے نون کی مثالیں واضح (1) فرض کفر سے کچھ نہ دیں سے ہے مطلب تماشائے دیر و حرم دیکھتے ہیں (۲) نے فکر ہے دنیا کی نے دیں کا متلاشی اس ہستی موحوم میں کسی کام کا ہوں میں (۳) کار فرما جو ہمیں پوچھے تو کیا دیں گے جواب وہ کیا کام نہ دنیا ہوئی نے دیں جس میں سنائیے برقی صاحب ! اب بھی تسلی ہوئی یا نہیں ؟ کہ حضرت اقدس کا دین کو اخفائے نون سے استعمال کرنا درست ہے۔اور آپ کا اعتراض لغو۔:۱۸ پھر برق صاحب یہ فقر و درج کرتے ہیں :- وو چونکہ نور افشاں کے صاحب راقم نے “ اس پر یہ اعتراض کیا ہے۔یہ صاحب رقم کیا چیز ہے؟ (حرف محرمانہ صفحہ ۳۸۵) الجواب یہ صاحب رقم نور افشاں کے ایڈیٹر صاحب ہیں۔راقم کے ساتھ صاحب کا لفظ اکر اما استعمال کیا گیا ہے۔یہ ہر گز محل اعتراض نہیں۔یہ بیان ختم ہوا اس کے بعد برق صاحب " معمل" کے عنوان کے تحت اٹھ عبارتیں پیش کرتے ہیں۔اور لکھتے ہیں۔جناب مرزا صاحب کے ہاں مہمل جملوں کی بھی کمی نہیں۔اقتباسات میں خط کشیدہ الفاظ ملاحظہ فرمائیے۔ا مگر یہ دنیوی پیشگوئیاں تو ابھی مخفی امور ہیں۔جن کی شارع علیہ السلام نے اگر