تحقیقِ عارفانہ

by Other Authors

Page 568 of 710

تحقیقِ عارفانہ — Page 568

۵۶۸ جس کی تہ تک انسانی عقل نہیں پہنچ سکتی۔" (ازالہ اوہام صفحه ۴۴۰ طبع اول) اس پر برق صاحب کو یہ اعتراض ہے کہ :- لایدرک بھید کے معنی ہی ہیں۔وہ راز جس کی تہ تک عقل انسانی نہ پہنچ سکے۔تو پھر جس کی تہ تک انسان کی عقل کی ضرورت ؟" الجواب (حرف محرمانه صفحه ۳۶۴) چونکہ " لا یدرک“ کے لفظ کا استعمال سکھانا مطلوب تھا اس لئے اس کے بعد فقرہ میں " جس کی = تک انسانی عقل نہیں پہنچ سکتی“ کے تو ضیحی الفاظ استعمال کئے تاکہ لا یدرک کا استعمال عوام الناس کے علم میں اضافہ کا موجب ہو۔پس یہ تکرار با معنی اپنے محل پر بالکل درست ہے۔مترادفات کا استعمال تو اس زمانہ میں پسندیدہ سمجھا جاتا نمبر : : - میں برق صاحب حضرت اقدس کی یہ عبارت پیش کرتے ہیں :- اور نیز باعث ہمیشہ کے سوچ اور چار اور مشق اور مغزدانی اور استعمال قواعد مقررہ صناعت منطق کے بہت سے حقائق علمیہ اور دلائل نقلیہ اس کو متحضر ہو گئے (براہین احمدیہ حصہ اول صفحه ۱۴۱ طبع اول) 66 اس فقرہ میں برق صاحب کو یہ اعتراض ہے کہ اس میں اور کا تکرار ہے۔الجواب تعالیٰ فرماتا ہے :- ( حرف محرمانه صفحه ۳۶۴) حرف عطف واؤ معنی اور تکرار تو قرآن مجید میں بھی پایا جاتا ہے۔چنانچہ اللہ