تحقیقِ عارفانہ

by Other Authors

Page 480 of 710

تحقیقِ عارفانہ — Page 480

۴۸۰ میں جو مسیح کے دو زرد چادروں میں نزول کے متعلق ہے) ان دو زرد چادروں کی تعبیر میں دو بیماریاں بیان فرمائی ہے۔اور انہیں مسیح موعود کی علامت قرار دیا ہے اسی سلسلہ میں برقی صاحب نے ”حیات احمد " جلد دوم نمبر اول صفحہ ۶۹ سے ایک حوالہ ان الفاظ میں نقل کیا ہے :- ”حضرت اقدس نے اپنی بیماری دق کا بھی ذکر کیا ہے۔یہ بیماری آپ کو حضرت مرزا غلام مر تضی صاحب مرحوم کی زندگی میں ہو گئی تھی۔۔۔اس یماری میں آپ کی حالت بہت نازک ہو گئی تھی۔" یہ اقتباس محل اعتراض نہیں ہو سکتا۔کیونکہ یہ ہماری اس وعدہ الہی سے بہت پہلے کی تھی جب کہ آپ کے والد صاحب زندہ تھے پھر آپ اس مرض سے لیکی شفاپا چکے تھے۔اور آپ کے اس مرض سے صحت یاب ہو جانے کے بعد اللہ تعالیٰ نے آپ کو مامور فرمایا تھا اور یہ بشارت دی تھی کہ وہ آپ کو ہر ایک خبیث عارضہ سے محفوظ رکھے گا۔فاندفع الاعتراض شلج الهام متعلق نیج ے۔پھر بہار آئی تو آئے صبح کے آنے کے دن ۵ مئی ۱۹۰۶ء کو حضرت مسیح موعود علیہ السلام کو الہام ہوا :- پھر بہار آئی تو آئے صبح کے آنے کے دن" اور اگلے سال ۱۹۰۷ء میں ماہ فروری کے آخر میں کشمیر اور یورپ کے ملکوں میں شدید برفباری ہوئی جس سے سردی بڑھ گئی اور ایسی بارشیں ہوئیں کہ آپ کے ایک دوسرے الہام کے مطابق جو ۱۲؍ فروری ۱۹۰۷ء کا ہے۔گویا آسمان ٹوٹ پڑا" ملاحظه : تذکره صفحه ۶۹۰)