تحقیقِ عارفانہ — Page 354
۳۵۴ بھر وسہ تھا۔ورنہ جس کی طبیعت کے اندر گندگی پلیدی ہوا سے کیونکر جرات ہو سکتی ہے کہ وہ اعلان کرے۔کہ نصرت الہی گندوں کے لئے نہیں۔بلکہ پاک بازوں کے لئے ہے۔الغرض اس قسم کی بیسیوں پیشگوئیاں ہیں جو پوری ہو ئیں اور جن کے اندر عظیم الشان نشانات موجود ہیں۔ان واقعات کے متعلق اس امر کا اقرار ناگزیر ہے کہ مرزا صاحب کو ضرور خدا تعالیٰ سے ہم کلامی کا شرف حاصل تھا۔