تحقیق جدید مُتعلق قبر مسیح ؑ

by Other Authors

Page 88 of 187

تحقیق جدید مُتعلق قبر مسیح ؑ — Page 88

Ap کچھ الفاظ پیش کئے جاتے ہیں۔جو یا تو عبرانی زبان میں بولے جاتے ہیں۔یا عرف کشمیری زبان ہیں۔دوسری وکرسی زبان میں ان کا کچھ ان میں پایا جاتا۔لیکن اس سے پہلے چند امور کا واضح کرنا ضروری معلومم ہوتا ہے۔۔را ) اگرچہ عبرانی زبان عربی کے الفاظ سے بھری پڑی ہے۔اور سے کم تیس فیصدی الفاظ عربی کے عبرانی میں بولے جاتے ہیں۔اسی طراح کشمیری زبان بھی جیسا کہ ظاہر دیا ہر ہے۔عربی الفاظ سے معمور ہے لیکن اس بحث میں خاص ان الفاظ کو لایا جائے گا۔جن کا محل استعمال اور مطلب و معنی دونوں زبانوں میں مشترک اور یکسان ہے۔اور عربی اور دیگر زبانوں کا ان کے ساتھ کوئی تعلق یا نسیت نہیں۔(ب) کشمیریوں اور برائیوں کا طرز تکلم اور تلفظ الفاظ تقر یا سکیں ہے۔ہمزے کوی سے پڑھنا یا تو کشوں کا کام ہے۔یا عبرانیوں کا مبرانی اِقْتُلُوا کو ہمیشہ یقْتُلُوا پڑھے گا۔اسی طرح کشمیری اکرام کو پیگرام اور ایمان کو پیمان پڑھے گا۔(ج) ندا- انبساط اور تا ست کے الفاظ جو بغیر کسی تصنع اور بنا الان کے بیساختہ منہ سے نکل جاتے ہیں۔دونوں زبانوں کے ملتے جلتے ہیں۔جیسے لفظ یا تو دونوں زبانوں میں مشترک ہے۔وقس على ذالك (ح) گلگت کی زبان (شنا) کے الفاظ کے ساتھ بھی بعض جگہ بوجہ مقامی زبان ہونے کے بعبرانی کے الفاظ کا مقابلہ کیا گیا ہے۔