تحقیق جدید مُتعلق قبر مسیح ؑ — Page 63
ہیں۔قبر جیسے کے متعلق شہادت منشی ظفر احمد صا مکرمی اخویم حضرت منشی ظفر احمد صاحب ساکن کپور تحصل المرت مسیح موعود علیہ الصلوۃ والسلام کے پرانے خدام اولین ساتین ہیں۔ان ایام سے حضرت صاحب کی خدمت میں حاضر ہونے والوں میں سے ہیں۔جب کہ حضرت صاح ہیں۔جب کہ حضرت صاحب کا کچھ دعواے بھی نہ تھا۔اور براہین احمدیہ کے مسودات لکھے جاتے تھے۔ابتدائی ایام میں وہ اکثر قادیان میں رہتے۔اور لدھیانہ اور امرت سر اور لاہور کے سفروں میں اکثر حضرت صاحب کے ساتھ رہتے۔آجکل ریاست کیوں نقطہ کی ملاقہ مت سے فیشن لے کر کپور فضلہ میں رہتے ہیں۔اللہ تعالے ان کی نہ ندگی کی زیادتی سے اور صحت کی بحالی سے جماعت کو متمتع کرتا رہے آمین۔ان کی تصویر ملاحظہ ہو۔فوٹو علا قبر میے کے متعلق شہادت منشی ظفر احمد عشا تحدة وتصل :- سے بسم الله الرحمن الرحیم سال خانہ میں کمترین اور منشی محمد عظیم صاحب حال نیست ار اسسٹنٹ مینجر اودھ ہمرا ہی دیوان سربیشر صاحب حیف حج ہائیکورٹ حال ہوم منسٹر پھلور بارا وہ سیر کشمیر جنوں سے پانیچارہ منزل بسنتنول سری نگر پہونچے۔راستہ میں ویری ناگ دو تین دن رہے قصبہ ویری ناگ میں ایک سید صاحب جاگیر دار ریاست رہتے ہیں۔انہوں نے ہماری دعوت کی جن کے مکان پر ہم گئے۔سید صاحب ذی علمہ خاندانی آدمی ہیں۔اور ان کے یہاں کافی کفیخانہ ہے۔ان سے میں نے دریافت کیا۔کہ آیا سر می نگر میں کوئی مزار کسی نبی کا ہے۔انہوں