تحقیق جدید مُتعلق قبر مسیح ؑ

by Other Authors

Page 62 of 187

تحقیق جدید مُتعلق قبر مسیح ؑ — Page 62

کا ** ایسی ہے۔کہ جس سے اس امر کا فیصلہ بآسانی ہو سکتا یہود اپنے مذہبی حکمہ کے لحاظ سے کھانے میں گھی بیکھن یا چربی ہے۔ڑکا نہیں لگاتے۔صرفتہ تیل کا تڑکا لگا تے ہیں۔اور اگر وہ دوسرے ملک میں چلے جائیں تب بھی یہ بات بطور عادت ان میں قائم رہتی ہے۔آپ دریافت کریں کہ کشمیری کسی چیز کاتر کا گاتے ہیں۔اور میں نے جب اس کی تحقیقات کی۔تو معلوم ہوا۔کہ وہ تیل۔بل کے سوا کسی چیز کا ترم کا نہیں لگاتے۔جو ان کے یہودی النسل ہونے کا زبردست ثبوت ہے۔مولوی ہمدانی صاحب ایک کشمیری لیڈر ہیں۔موجودہ یاسی تخریب میں انہیں حد ہو کشمیر سے نکل جائے کا حکم دیا دیا گیا تھا۔اب پھر واپسی کی اجازت ملی تو میں ان سے ملنے گیا۔اور دریافت کیا کہ کیا حال ہے۔کہنے لگے ، کہ اس طرفتہ سب کھی کا نظام کا لگاتے ہیں۔اس لئے میں ہمیار ہو گیا ہوں۔تو تیل کا نڈ کا کشمیریوں کا قومی روازچ ہو گیا ہے۔اور امیر و غریب باتیں ہی کارہ کا استعمال کرتے ہیں۔اور اس طرح مسرح قبیل کی بنائی ہوئی علامت کشمیر نبوی میں موجو د ہے۔،۔بھائی کی بیدہ ستہ شادی کرنیکا رواج کشمیر میں یہ رواج عام ہے کہ ایک بھائی کے مرنے پہ دار مصر اس کی بیوہ سے شادی کر لیتا ہے۔یہ رواج بھی بنی اسرائیل سے ان میں آیا ہے۔کیونکہ تو ریت ہیں یہ حکم ہے۔کہ تو اپنے بھائی کے لئے اس کی بیوی سے نسل چلا۔اور بنی اسرائیل میں اس کا رواج عام تھا۔