تحقیق جدید مُتعلق قبر مسیح ؑ

by Other Authors

Page 47 of 187

تحقیق جدید مُتعلق قبر مسیح ؑ — Page 47

تو ہمار ابنی ہے جس کی تو تلاش میں ہے۔تو میں نے اس کی شرائع کے متعلق دریافت کیا۔جو مجھے انہوں نے بتائیں۔- ایک پیرانی تاریخ کا حوالہ کشمیر میں غلام نبی صاحب گلکار ایک پرانے کشمیری خاندان کے نمبر ہیں۔ایک دفعہ میں ان کے مکان پر گیا۔تو ان کے کتب خانہ میں ایک پرانی تخلمی کتاب بزبان فارسی دیکھی جس کی ورق گردانی کرتے ہوئے اس کے صفحہ ۲۲۲ پر یہ الفاظ سیکھے ہوئے ملے۔در معالم تنزیل مسطور است که شصت و پنج سال از استیلائے اسکندر در زمین بابل گذشته بود که صبیح علیہ السلام توالد نموده وچوں بودکه سین شریفش میسی سالگی رسید مسعوت گشت و در سی و سه سالگی از بیت المقدس بجانب دادی ( قدس مرفوع شد بیت المقدس تو سب جانتے ہیں کہ فلسطین میں ہے۔فلسطین سے حضرت پیسے وادی ان کی کو چلے گئے۔وادیاں آسمان پر انہیں تو زمین ہر ہی ہوتی ہیں۔اس میں سات انتشارہ وادی کشمیر کی طرف ہے : اس علمی کتاب سے ان الفاظ کا فوٹوعہ میں ملاحظہ ہو۔اور یہ تاب اب غلام نبی صاحب گھتکار کا عطیہ قادیان کی مرکزی لائبریری میں موجود ہے۔عیسی مسیح اندلس میں اسی قلمی کتاب کے صفحہ ۲۲۷ میں یہ بھی سکھیا ہے۔کہ حضرت جیسے علیہ السلام اندلس بھی گئے تھے۔چنانچہ اصل عبارت یہ ہے کہ در متون کتب تاریخی در اختیار مرقوم دا نظام بدائع آثار گذشته