تحقیق جدید مُتعلق قبر مسیح ؑ

by Other Authors

Page 154 of 187

تحقیق جدید مُتعلق قبر مسیح ؑ — Page 154

۱۵۳ بڑی دلیل جو یہاں حضرت مسیح کے صلیب پر نہ مرنے کی ہے۔وہ گر جا تھوما پہاڑی کے پنچھر کا کتبہ ہے جس کو دیکھنے کا ذکر (نمبرہ ، میں کیا ہے۔اس کنبہ کے الفاظ کو رسالہ انڈین اینٹی کو درسی جلد ۳ صفحہ ۳۰۰ میں ڈاکٹر اسی ڈبلیو ویسٹ (E۔W۔West) نے اس طرح ترجمہ کیا ہے۔کس نے بچایا سچے مسیح - بخنے والے۔اُوپر اٹھانے والے مصائب کا ٹھ کی صلیب اور اس کے عذاب سے یہ الفاظ خداتعالے کے اس احسان اور فضل کی طرف اشارہ کرتے ہیں۔جس سے حضرت جیسے نے صلیب کی موت سے نجات پائی۔اور اسی شکریہ کی یادگار میں پتھر پر لکھے گئے معلوم ہوتے ہیں۔ڈاکٹر ویسٹ نے استفہامہ کی علامت مصائبت کے آگے دی ہے۔اور سے کا لفظ بھی مصائب کے آگے لگایا ہے۔مگر ہماری رائے ہیں یہ درست نہیں۔کیونکہ شامی زبانوں میں استفہامہ کے واسطے کوئی علامات نہیں ہوتی۔اور اس واسطے سے کا لفظ اردو ترجمہ نہیں آخر میں آ انگریزی ترجمہ ڈاکٹر ویسٹ کا اس طرح ہے۔what freed the true Messiah, the forgiving, upraising, from hardship the cruce fixion from the tree and the anguish of the۔ر ڈاکٹر ویسٹ کی علامت استفہام کو ہم نے چھوڑ دیا ہے ، -۲- برد بسرا نتیجه جوان تمام واقعات اور جوابات در روایات