تفسیر خاتم النبیین اور بزرگان سلف — Page 79
69 حضرت بانی سلسلہ احمدیہ کو کھڑا کر دیا - ہم پر کرم کیا ہے خدائے غیور نے پورے ہوئے جو وعدے کئے تھے حضور نے حضرت مهدی موعود علیہ السلام نے ستارہ میں ہی جماعت احمدی کی نیا درکھ اور فرمایا: تمام آدم زادوں کے لیے اب کوئی رسول اور شفیع نہیں گر محمدمصطفی صلی الہ علیہ وسلم سو تم کوشش کرو کہ سچی محبت اس جاہ و جلال کے نبی کے ساتھ رکھو اور اس کے غیر کو اس پر کسی نوع کی بڑائی مت دو تا آسمان پر تم نجات یافتہ لکھے جاؤ۔اور یاد رکھو کہ نجات وہ چیز نہیں جو مرنے کے بعد ظاہر ہوگی بلکہ حقیقی نجات وہ ہے کہ اسی دنیا میں اپنی روشنی دکھلاتی ہے۔نجات یافتہ کون ہے جو یقین رکھتا ہے جو خدا پیچ ہے اور محمد صلی اللہ علیہ وسلم اس میں اور تمام مخلوق میں درمیانی شفیع ہے اور آسمان کے نیچے نہ اس کے ہم مرتبہ کوئی اور رسول ہے اور نہ قرآن کے ہم مرتبہ کوئی اور کتاب ہے اور کسی کے لیے خدا نہ چاہا کہ وہ ہمیشہ زندہ رہے مگر یہ برگزیدہ نبی ہمیشہ کے لیے زندہ ہے۔لے وہ پیشوا ہمارا جس سے ہے نور سارا نام اس کا ہے محمد ولبر مراسمی ہے اُس نور پر فدا ہوں اسکا ہی میں ہوا ہوں وہ ہے میں چیز کیا ہوں میں فیصلہ یہی ہے شان خاتمیت محمدیہ کی علی وجہ البصیرت منادی A — سید نا حضرت مهدی موعود علیہ السلام نے کامل غلامی اور مکمل فنائیت کے ذریعہ حضرت خاتم النبیین صلی اللہ علیہ وسلم کے حسن و جمال بحضور کی برکات و تاثیرات اور فیوض و احسانات کو بخشم خود دیکھا اور نہ صرف بزرگان سلف کے بیان فرمودہ معانی ختم نبوت پر عارفانہ انداز میں روشنی ڈالی بلکہ اپنی قوت یقین ، معرفت اور بصیرت کے ساتھ خاتمیت محمدیہ کے اور بہت سے مخفی پہلو بھی اجاگر اور بے نقاب کئے اور شان خاتمیت محمدیہ کی علی وجہ البصیرت منادی کرتے ہوئے ارشاد فرمایا : کشتی نوح ص ۱۳ i