تفسیر خاتم النبیین اور بزرگان سلف

by Other Authors

Page 76 of 86

تفسیر خاتم النبیین اور بزرگان سلف — Page 76

بقول من قبله من المذاهب كما صرح به اهل الكشف و يلهو الحكم بشريعة محمد صلى الله عليه وسلم محكم المطابقة بحيث لو كان رسول الله صلى الله وسلم موجوداً لاقره على جميع احكامه كما اشار اليه في حديث ذكر المهدى بقوله يقفوا اثرى لا يخطى له ترجمہ : حضرت مہدی علیہ السلام کا ظہور ہوگا نہیں کے بعد اُن سے پہلے مذاہب کے اقوال کی پابندی باطل ہو جائیگی جیسا کہ اہل کشف نے اس کی تصریح کی ہے حضرت امام مهدی موعود کو پورے طور پر شریعت محمدی کے مطابق فیصلہ کرنیکا الہام کیا جائیگا یہاں تک کہ اگر رسول خدا صلی اللہ علیہ وسلم موجود ہوتے تو ان کے جاری کردہ احکام کو قائم رکھتے۔چنانچہ اس حدیث میں جس میں آپ نے مہدی کا ذکر فرمایا ہے آپ نے اشارہ میں فرمایا ہے کہ مہدی میرے قدم بہ قدم چلیں گے اور ذرا بھی خطا نہیں کرینگے۔شا انکشاف : یہ کیاگیا کہ امام مہدی علیہ السلام پر پورے قرآن مجید کے اسرار در موز اور حقائق و معارف اس شان کے ساتھ کھولے جائیں گے کہ اُن کے دور میں قرآنی علوم کے حقیقی چشمے اپنی سے جاری ہونگے اور امت میں اس پاک اور خدا تما کلام کی تعلیموں ، اس کے علوم حکمیہ، معارف قیقہ اور بلاغت کاملہ اور روحانی برکات سے اپنی کو سب سے بڑھکر آگاہی بخشی جائے گی۔چنانچہ حضرت ابو جعفر امام باقر علیه السلام (متوفی سنہ) کا واضح ارشاد ہے کہ : ان العلم بكتابِ اللهِ عَزَّ وَجَلَّ وَسَنَةٍ بِنَيْهِ لِنَسُبُتُ فِي تَلْبِ مهدينا كما ينبتُ الزَّرْعَ عَلَى اَحْسَنِ نَبَاتِه فَمَن بَقِيَ مِنكَـ حَتَّى يَراهُ فَليَقُلْ حِيْنَ يَرَاهُ السّلامُ عَلَيْكُم يَا أَهلَ بيتِ الرحمة والنبوة وَمَعْدَنُ العِلْمِ وَمَوضَعَ الرِّسَالَةِ : کتاب المیزان جلد ا م م العارف الصمداني والقطب الربانی سید عبدالوہاب شعرانی 2 گئے بحار الانوار جلد ۱۳ ص ۱۸۳ مطبوعه ایران