تفسیر خاتم النبیین اور بزرگان سلف — Page 38
٣٨ مصطفی اختم رسل شد در جهان مرتضی ختم ولایت در عیان له " حضرت نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم جہان میں ختم رسل بنے اور حضرت علی المرتضی ختم ولایت بنکر ظاہر ہوئے۔حضرت شیخ عبدالق محمدی ہوئی رستوئی نہ فرماتے ہیں۔هر مرتبه که بود در امکان او بروست ہر نعمتی که داشت خدا شد برد تمام که ہوریہ ہند بھی لیکن ہے آنحضرت اُس پر فائز ہیں اور اشد تعالی کی ہر نعمت مرتبہ بلند آپ پر تمام ہو گئی ہے۔۱۷- آخری روحانی عهده حضرت مولانا محمد قاسم صاحب نانوتوی (متوفی شاہ ) نے اس معنی کو ایک لطیف مشال سے واضح کیا ہے۔آپ فرماتے ہیں : بنیا۔بوجہ احکام رسانی شل گورنر وغیرہ نواب خداوندی ہوتے ہیں اس لیے اُن کا حاکم ہونا ضروری ہے چنانچہ۔۔۔۔۔جیسے عہدہ ہائے ماتحت میں سب سے اوپر عہدہ گورنری یا وزارت ہے اور سوا اس کے اور سب عہدے اُس کے ماتحت ہوتے ہیں۔اوروں کے احکام کو اور توڑ سکتا ہے اس کے احکام کو کوئی نہیں توڑ سکتا اور وجہ اس کی یہی ہوتی ہے کہ اس پر مراتب عمدہ جات ختم ہو جاتے ہیں۔ایسے ہی خاتم مراتب نبوت کے اوپر اور کوئی حمد و یا مرتبہ ہوتا ہی نہیں جو ہوتا ہے اس کے تحت ہوتا ہے " سے له تذکرۃ الاولیا۔اردو مقدمه ص ۲۸ ناشر اللہ والے کی قومی دکان لاہور اپریل ۱۹۷۵ له اخبار الاخیار اردو ص ۲۲ 1490 سے مباحثہ شاہجہانپور ص ۲۴ ۲۵ مطبع مجتبائی ۱۳۹۵