تذکرة الشہادتین مع علامات المقربین — Page 97
علامات المقربين ۹۷ اردو ترجمه وما جاء نبي إلا كان من الشاذين کوئی نبی بھی نہیں آیا مگر وہ سوادِ اعظم سے کٹ کر اور وكان عن الضلال تكرم انظر گمراہی سے پاک ہوتا تھا۔دیکھ ہم ان کے وسوسوں کا کس طرح ازالہ کر رہے ہیں پھر دیکھ کہ وہ کیسے كيف نزيل وساوسهم ثم انظر اندھے بن رہے ہیں۔وہ اس دن کو بھول گئے ہیں كيف يتعامون۔إنهم نسوا يومًا جس میں وہ ایک ایک کر کے اس کے حضور لوٹائے جائیں گے پھر ان سے ان کے اعمال کے متعلق پوچھا يرجـعـون إليه فرادى ثم يُسألون عما كانوا يعملون۔مالهم جائے گا۔انہیں کیا ہو گیا ہے کہ وہ موسیٰ ، عیسی اور لايوانسون موسى وعيسى ونبينا ہمارے نبی اکرم ( ع ) پر نگاہ نہیں ڈالتے کہ وہ الأكرم، کیف بعثوا شاذین فی کیسے اپنے آغاز میں ( سواد اعظم سے ) الگ تھلگ أوائلهم ثم اجتمع عليهم فوج مبعوث کئے گئے ، پھر صلحاء کی ایک جماعت ان کے من الصلحاء ، وكل صدق وسلّم گرد جمع ہوگئی اور سب نے تصدیق کی اور سرتسلیم خم وأمنوا بمن شذ وتركوا کیا اور اس پر ایمان لائے جو الگ تھلگ تھا اور اپنے سوادهم الأعظم، إلا الذي ذُرءَ سواد اعظم کو چھوڑ دیا، سوائے اس کے جو جہنم کے لجهنم۔فَوَيْلٌ لِلذين تركوا لئے پیدا کیا گیا۔پس ہلاکت ہوان کے لئے جنہوں نے اپنے وقت کے نبی کو چھوڑ دیا۔یہی تو وہ لوگ ہیں مبعوث وقتهم أولئك هم الذين جو ( جماعت سے الگ ہو گئے اور جن کا نام ہمارے شدّوا وسماهم نبينا فيجا أعوج نبی (ع) نے فیج اعوج اور منحوس رکھا اور فرمایا کہ وہ وأشأم۔وقال إنهم ليسوا منى مجھ سے نہیں اور نہ میں ان سے ہوں۔پس یہ ہیں ولستُ منهم، فهم الشاذون كما الگ تھلگ جیسا کہ پہلے ذکر ہوا ہے۔جب ان کے تقدم۔إذا جاء هم حَكَم من ربهم پاس ان کے رب کی طرف سے حکم آیا تو انہوں نے فقأوا عيونهم وأصموا آذانهم اپنی آنکھیں پھوڑ لیں اور اپنے کانوں کو بہرا کر لیا وما سألوا عنه وصاروا كأبكم۔اور اس کے متعلق تحقیق نہ کی اور گونگے کی طرح ہو گئے۔