تذکرة الشہادتین مع علامات المقربین — Page 93
علامات المقربين ۹۳ اردو ترجمه و ظهر أكثر ما تنتظرون، فما جن کے تم منتظر تھے ان میں سے اکثر ( علامات) (۱۱۳) لكم لا تحسنون الظنون ظاہر نہیں ہو چکیں؟ پس تمہیں کیا ہو گیا ہے کہ تم حسن ظن سے کام نہیں لیتے اور حد سے بڑھ رہے ہو۔وتعتدون؟ أيها الناس لِمَ قَدمتم بين يدى اے لوگو! اگر تم متق ہو تو پھرتم اللہ اور اس کے عالم سے الله وحَكَمه إن كنتم تتقون؟ آگے کیوں بڑھ رہے ہو، کیا تمہارا تقویٰ یہ ہے کہ تم أهذه تـقـاتـكـم أنكم كفرتمونی نے تکفیر کی جبکہ تمہیں پورا علم نہیں تھا اور تم صاف دلوں وما علمتم حق العلم وما تسألون کے ساتھ سوال نہیں کرتے اور اگر تم سے سوال کیا بقلوب سليمة وإن سُئِلَ عنكم جائے تو بھڑک اٹھتے ہو، کیا تم پر یہ گراں گزرا ہے کہ تتوقدون؟ أشق عليكم أنّ الله الله نے مجھے اس صدی کے سر پر مبعوث فرمایا اور مجھے بعثني على رأس المائة واختارنی اللہ کے دین کی بہتر طور پر تجدید کی خاطر منتخب کیا تا کہ لأجدد دين الله صَلَاحًا وأُفحِم میں اس قوم کو جو عیسی کو معبود بنانے میں غلو میں بڑھ گئی قوما زاد غُلوّهم في اتخاذ عیسی ہے ساکت کروں اور اس صلیب کو تو ڑوں جسے وہ بلند إلها، وأكسر صلیبا یعلونه کرتے ہیں اور (جس کی ) وہ عبادت کرتے ہیں یا کیا ويعبدون؟ أو أغضبكم ما خالفكم تمہیں اس بات نے غضبناک کیا ہے کہ میرے رب ربي في وحيه؟ وكذالك غضب نے اپنی وحی میں تمہاری مخالفت کی ہے اسی طرح اس اليهود من قبل فما لکم سے پہلے یہود بھی غضبناک ہوئے تھے۔تمہیں کیا ہو گیا ہے کہ تم عبرت حاصل نہیں کرتے ؟ أيها الناس إنى أنا المسيح اے لوگو! میں وہی مسیح ہوں جو اپنے وقت پر الذي جاء في أوانه، ونزل من آیا اور آسمان سے روشن دلیل کے ساتھ نازل السماء مع برهانه و اراکم آیات ہوا اور تمہیں اس نے اللہ کے نشانات دکھائے الله فيكم و فی نفسه و فی اعوانه ہیں تم میں، اپنی ذات میں اور اپنے انصار میں۔لا تعتبرون؟