تذکرة الشہادتین مع علامات المقربین — Page 6
تذكرة الشهادتين الله وآثر الحبيب العلام، وترك اردو ترجمه تحرك له موج القبول من تو اللہ کی جناب سے بھی اس کے لئے قبولیت دعا کی الحضرة، ونُجى من كرب بلغ موج حرکت میں آتی ہے اور وہ شخص جاں گسل کرب أمره إلى الهلكة ، بيد أن هذا سے نجات دیا جاتا ہے لیکن یادر ہے کہ یہ مقام صرف اسی کو حاصل ہوسکتا ہے جو اللہ کی ذات میں فنا المقام، لا يحصل إلا لمن فني في ہو، اپنے حبیب علام خدا کی ذات کو مقدم کرے، بتوں سے مشابہ ہر چیز کو ترک کر دے اور قرآن کی كُلّما يُشابه الأصنام، ولبى نداء آواز پر لبیک کہے اور اپنے سلطان کے آستانہ القرآن، وحضر حريم السلطان ، پر حاضر ہو جائے اور اپنے مولیٰ کی ایسی اطاعت وأطاع المولى حتى فنى ، ونهی کرے کہ بس اُسی میں محو ہو جائے اور ہر طرح کی النفس عن الهوى ، وتيقظ في نفسانی خواہشات سے اپنے آپ کو بچائے رکھے اور لوگوں کے اونگھنے کے زمانے میں خود کو بیدار ر کھے اور وسوسہ ڈالنے والے کو دور رکھے اور اپنے رب اور اس الوسواس ، ورضى عن ربه وما کی قضاء و قدر سے راضی ہو جائے۔اور دیارِ حبیب میں قضى، وألقى إليه العُرَى ، وما داخل کئے جانے کے بعد وہ اپنی عریانیوں اور گناہ کی دَنّس نفسه بالذنوب ، بعد ما ان تمام آلودگیوں کو جو ترغیبات نفس کے نتیجہ میں أُدخل في ديار المحبوب، بقلب پیدا ہوتی ہیں انہیں پاک دل مضبوط عزم اور صدق جلی کے ساتھ اس کے حضور پیش کر دے۔یہی لوگ نقى، وعزم قوى، وصدق جلي ہیں جن کی دعائیں اکارت نہیں جاتیں اور نہ ہی زمـــن نــعــس الـنـاس، وعاث أولئك لا تضاع دعواتهم، ولا ان کی باتیں رڈ کی جاتی ہیں۔اور جس نے اپنے ترة كلماتهم، ومن آثر الموت پروردگار کی خاطر موت کو ترجیح دی تو اُس کو زندگی لِرَبِّهِ يُرَدّ إليه الحياةُ، ومن رضی دی جائے گی اور جو اس کی خاطر گھاٹے پر راضی له ببخس ترجع إليه البركات، ہوا تو اس کی طرف برکات لوٹائی جائیں گی۔