تذکرة الشہادتین مع علامات المقربین — Page 57
علامات المقربين ۵۷ اردو ترجمه و من علاماتهم أنهم يربون ان کی ایک علامت یہ ہے کہ جو لوگ از راہ اخلاص ان من بايعهم مخلصا تربية کے حلقہ بیعت میں آتے ہیں وہ ان کی پرورش اس طرح کرتے ہیں جس طرح چوزوں کی پرورش کی جاتی ہے۔الأفراخ، وينجونهم من اور وہ انہیں شیطانی پھندوں سے رہا کرتے ہیں اور ان الفخاخ، ويقومون ويسجدون کی خاطر تاریک راتوں میں اللہ کے سامنے کھڑے لهم في ليلة قاخ، فيدركهم ہوتے اور سجدے کرتے ہیں۔اس کے نتیجہ میں ان پر غيث الرحمة ويُرحمون۔ومن رحمت کی بارش ہوتی ہے اور ان پر رحم کیا جاتا ہے۔ان علاماتهم أنهم لا يُتَوَفَّون کی ایک علامت یہ بھی ہے کہ وہ اس وقت تک وفات إلا بعد مــا أفــرخ أمرهم نہیں پاتے جب تک ان کا کام پورا اور نتیجہ خیز نہ ہو جائے اور ان کی جماعتیں جمع نہ ہو جائیں اور حق بکمالہ و اجتمعت زُمرهم وتبين الحق واضح نہ ہو جائے۔اور ان کا ڈول پورے طور پر بھر دیا جاتا ہے اور اس کے پانی میں کوئی کمی نہیں رہنے دی جاتی۔كالفَرُّوخ، ومُلا دلوهم ولم يبق ماؤه كـالـوضـوخ پس وہ معطر جسم کے ساتھ ظاہر ہوتے ہیں اور وہ اپنی فظهروا بالجسد الممضوخ و زینت یوں مکمل کرتے ہیں جس طرح دلہنوں کے گملوا زينتهم كعتيدة العرائس سنگاردان میں زینت کا ہر سامان مکمل ہوتا ہے تا کہ مخلوق لينظر الخلق إليهم فَيُحْمَدُون انہیں دیکھے جس کے نتیجہ میں ان کی ستائش کی جاتی ہے۔ومن عـلامـاتهـم أن الدنيا لا ان کی ایک علامت یہ بھی ہے کہ دنیا ان کو اپنے تُفتحهم بأفكارها، بل هم افکار سے زیر نہیں کر سکتی بلکہ وہ ان کی سرکوبی کرتے يَقْفَحُونَها ويزيلون شفرة أوزارها اور ان کے ہتھیاروں کی دھار کند کر دیتے ہیں اور (۱۰۰) وعلى الله يتوكلون۔اللہ پر توکل کرتے ہیں۔