تذکرة الشہادتین مع علامات المقربین — Page 48
تذكرة الشهادتين ۴۸ اردو ترجمه وتناء بعتبته و ایاه احب انه اور اُس کی چوکھٹ پر بیٹھ گیا اور صرف اسی سے محبت کرنے لگا۔بلاشبہ وہ (خدا) محبت کرتا ہے يحب من دق له ولا يحب اُس شخص سے جو اُس کی خاطر پس جاتا ہے۔اور البب۔فويل للذين قعدوا وہ فربہ انسان کو پسند نہیں کرتا۔پس ہلاکت ہے اُن كجلد وكثرت وساوسهم کے لئے جواند ھے چوہے کی طرح دم سادھے كَامْرَأَةٍ أَضنات۔مابقى لهم ظمأ بیٹھے رہتے ہیں۔اُن کے وسوسے ایک کثیر الاولاد الله و انواع بَغُر الدنیا عورت کی اولاد کی طرح کثیر ہیں۔اللہ کی طلب طلب على القلب طسات۔ضعفت میں تو انہیں پیاس نہیں ہے اور دنیا کے گونا گوں فوائد ان کے دلوں پر مسلط ہیں۔ان کے نفوس کمزور ہو گئے ، پس با رایمان ( ان پر ) گراں ہو گیا في نفوسهم فشق عباً الايمان و هم مثقلون۔و لايزالون يذكرون اور وہ بوجھ تلے دب گئے۔وہ ہمیشہ دنیا کی یاد میں الدنيا و هم لها يقلقون۔لگے رہتے ہیں اور اُن کی ساری بے قراری دنیا کے يكادون أن يفسأوا ثوب الدين لئے ہوتی ہے۔قریب ہے کہ وہ دین کا جامہ پھاڑ ويزهفون الى الله احادیث و دیں اور وہ جانتے بوجھتے ہوئے اللہ کی طرف غلط هم يتعمدون فقأوا عيونهم باتیں منسوب کرتے ہیں۔اور جس مکر کو انہوں نے اختیار کیا۔اس سے انہوں نے اپنی آنکھیں پھوڑ دیں بایں ہمہ کہتے ہیں کہ ہم بینا قوم ہیں۔انہوں بمـكـر آثـروه ثم يقولون نحن قوم مُبصرون۔وقد سطحوا نے اپنی ( ناقہ ) فراست کو لٹایا اور اُسے ذبح کر ڈالا۔الفطنة ثم ذبحوها و يُصفدهم قرآن انہیں پابند کر رہا ہے اور وہ ہیں کہ وہ اُس القرآن فهم عنه معرضون۔إِنَّمَا سے روگردانی کر رہے ہیں۔اُن کی حالت اُس کھیتی مثلهم كمثل أرض قفأت | کی ہے جسے بارش کی کثرت نے خراب کر دیا ہو سی