تذکرة الشہادتین مع علامات المقربین — Page 31
تذكرة الشهادتين ۳۱ اردو ترجمه فأعجبني أن أعداء نا من العلماء، پس مجھے تعجب ہوتا ہے کہ علماء میں سے ہمارے لم يسلكون مسلك اليهود، دشمن یہود جیسا وطیرہ کیوں اختیار کئے ہوئے ہیں وكيف نسوا قصة تلك القوم اور انہوں نے اس (یہودی) قوم کے قصے اور ونزول الغضب عليهم من الله نہایت پیار کرنے والے اللہ کے غضب کو جسے اس الودود؟ أيريدون أن يُلعنوا علی نے اُن پر نازل کیا کیسے فراموش کر دیا۔کیا وہ 91 لساني كما لعن اليهود علی چاہتے ہیں کہ اُن پر میری زبان سے اُسی طرح لسان عيسى؟ أَوَجَب عندهم لعنت کی جائے ، جس طرح عیسی کی زبان سے نزول عیسی حقیقة وما وجب یہود پر لعنت کی گئی۔کیا ان کے نزدیک عیسی کا نزول نزول إلياس فيما مضى؟ تِلك حقیقتاً واجب ہے جبکہ الیاس کا نزول زمانہ گزشتہ إِذًا قِسْمَةٌ ضِيُرَى۔میں واجب نہ تھا، یہ تو ایک بڑی ناقص تقسیم ہے۔ألا يقرء ون القرآن كيف قال کیا وہ قرآن نہیں پڑھتے کہ کس طرح اس نے حكاية عن نبينا المصطفى۔ہمارے نبی مصطفی کی طرف سے بطور حکایت فرمایا قُلْ سُبْحَانَ رَبِّي هَلْ كُنتُ ہے اے محمد ! ( صلی اللہ علیہ وسلم ) تو کہہ دے، میرا إِلَّا بَشَرًارَّسُولاً ، فما زعمكم رب پاک ہے۔میں تو محض ایک بشر رسول ہوں“ ألم يكن عيسى بشرًا فصعد إلى تمہارا کیا خیال ہے کیا عیسی بشر نہ تھا پس وہ آسمان السماء ومنع نبينا المُجتبی ؟ وكلّ پر چڑھ گیا اور ہمارے نبی مجتبی روک دیئے گئے۔من عارض خبر نزول المسیح ہر وہ شخص جونزول مسیح اور نزول الیاس کی خبر کا بخبر نزول إلياس فلم يبق له فى موازنہ کرے گا تو اس کے لئے اس بات میں کوئی اتحاد معناهما شك و التباس ، شک و شبہ نہ رہے گا کہ دونوں پیشگوئیوں کا ایک ہی فاسألوا أهل الكتاب : أ أنزل إلياس مفہوم ہے۔اہل کتاب سے پوچھ دیکھو کیا الیاس في زمان المسيح؟ واتقوا الله مسیح کے زمانہ میں اتارا گیا تھا؟ اللہ سے ڈرو! ا بنی اسرائیل: ۹۴