تذکرة الشہادتین مع علامات المقربین — Page 9
تذكرة الشهادتين ۹ اردو ترجمه ولا يذكر هادما يجعل ربعه دار وہ موت کو یاد نہیں کرتا جو اُس کے مسکن کوحسرت الحرمان والحسرة ، وأوهن من وحرمان کا گھر اور مکڑی کے جال ( بیت العنکبوت) سے بيت العنكبوت وأبعد من أسباب زیادہ کمزور اور راحت کے سامانوں سے دور تر کر دے الراحة۔وإذا أراد الله لعبد خيرا گا اور جب اللہ اپنے کسی بندے سے بھلائی کا ارادہ يهتف في قلبه داعی الفلاح، فإذا کرتا ہے تو فلاح کا داعی (فرشتہ) اُس کے دل میں الليل أبرق من الصباح، وكل آواز دیتا ہے تو نا گہاں رات صبح سے بھی زیادہ روشن نفس طهرت هي صنيعة إحسان ہو جاتی ہے اور ہرنفس جو پاک کیا جاتا ہے وہ رب کریم الرب الكريم ، وليس الإنسان إلا کے احسان کی صنعت ہوتی ہے اور خلاق ، رحیم خدا کی كدودة من غير تربية الخلاق الرّحيم۔تربیت کے بغیر انسان محض ایک کیڑے کی طرح وأوّل ما يبدأ في قلوب الصالحين، ہے۔صالحین کے قلوب میں سب سے پہلے جس امر کا آغاز ہوتا ہے وہ دنیا سے بیزاری اور رب العالمین رب العالمين۔وإن هذا هو مراد کی طرف انقطاع ہے اور یہی وہ عظیم مقصد ہے جو أنقض ظهر السالكين، وأمطر عليهم سالکوں کی کمر توڑ دیتا ہے اور وہ ان پر غم گر یہ اور آہ و مطر الحزن والبكاء والأنين، فإن زاری کی بارش برساتا ہے کیونکہ نفس امارہ ایک النفس الأمارة ثعبان تبسط شرك هو التبرى من الدنيا والانقطاع إلى الهوى، ويهلك الناس كلهم إلا اثر رہا ہے جو خواہشات نفسانیہ کے جال کو پھیلاتا اور تمام لوگوں کو ہلاک کر دیتا ہے سوائے ان کے جن پر من رحم ربه وبسط عليه جناحه باللطف والهدى۔وإن الدعاء بذر ان كا رب رحم فرما دے اور جن پر اپنے لطف و ہدایت الله عند الزراعة بالضراعة ، کے پر پھیلادے۔دعا ایک بیج ہے جسے اللہ کاشت ينميه وليس عند العبد بضاعة من دون کے وقت تضرع سے بڑھاتا ہے اور بندے کے پاس هذه البضاعة، وإنه من أعظم اس سرمایہ کے سوا کوئی اور سرمایہ نہیں ہے۔اور یہ سب دواعي ترجى منها النجاة سے بڑا سبب ہے جس سے نجات کی امید رکھی جاتی