تذکرة الشہادتین مع علامات المقربین

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 8 of 108

تذکرة الشہادتین مع علامات المقربین — Page 8

تذكرة الشهادتين اردو ترجمه راكبين على طرف لا يشمس ولا ایسے اعلیٰ نسل کے گھوڑے پر سوار ہو کر جو نہ منہ زور يحيد۔إنّهم قوم عاهدوا ا اللہ ہے نہ منفرد، یہ وہ قوم ہے جنہوں نے حلف اٹھا کر بِحَلفَةٍ أن لا يؤثروا إلا ذاته ، وأن الله سے عہد کیا ہوا ہے کہ وہ صرف اُسی کی ذات کو لا يطلبوا إلا آياته، وأن لا يتبعوا إلا مقدم رکھیں گے اور صرف اسی کی آیات کے طالب آياته فإذ أرى الله أنهم وفق ہوں گے اور اسی کی آیات کی پیروی کریں گے۔پھر شرطه فى كتابه الفرقان، کشف جب اللہ دیکھتا ہے کہ وہ کتاب الہی میں بیان شدہ عليهم كل باب من أبواب شرائط کے عین مطابق ہیں تو وہ ان کے لئے اپنے العرفان۔ثم اعلم أن أعظم ما يزيد عرفان کے تمام دروازے کھول دیتا ہے۔پھر تو المعرفة هو من العبد باب الدعاء، جان لے کہ عظیم تر امر جس سے معرفت میں مزید ومـن الــرب بـاب الإيحاء، فإن اضافہ ہوتا ہے وہ بندے کی طرف سے دعا کا الـعـيـون لا تنفتح إلا برؤية الله دروازہ ہے اور پروردگار کی طرف سے وحی ہے بإجابته عند الدعاء ، وعند کیونکہ بغیر رؤیت الہی آنکھیں نہیں کھلتیں جو دعا التضرع والبكاء ، ومن لم يُكشف اور آہ وزاری کے وقت خدا کے جواب سے ہوتی عليه هذه الباب فليس هو إلا ہے۔اور جس پر خدا تعالیٰ یہ دروازہ نہ کھولے وہ مغترا بالأباطيل ، ولا يعلم ما وجه صرف جھوٹی باتوں کے ذریعہ فریب خوردہ ہے اور الرب الجليل۔فلذالك يترك رب جلیل کے چہرہ سے نا آشنا ہے۔اس لئے وہ ربه ويعطف إلى مراتب الدنيا اپنے رب کو چھوڑ دیتا ہے اور اس کمینی دنیا کے الدنية ، ويشغف قلبه بالأمتعة مراتب کی طرف جھک جاتا ہے اور اُس کا دل فانی الفانية ، ولا يتنبه على انقراض سازو سامان کا گرویدہ ہو جاتا ہے اور وہ زندگی کے العمر وعلى الحسرات عند ترك اختتام اور خواہشات چھوڑنے کے وقت حسرات الأماني، والرحلة من البيت الفاني، اور دار فانی سے کوچ کرنے سے بے خبر ہے،