تذکرة الشہادتین مع علامات المقربین

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 100 of 108

تذکرة الشہادتین مع علامات المقربین — Page 100

علامات المقربين اردو ترجمه وتبين الحق وهم يعرضون حق ظاہر ہو چکا ہے اور وہ حق سے اعراض کر رہے يكتبون رسائل ليستروا الحق ہیں۔وہ اخفاء حق کی غرض سے رسائل لکھ رہے وإنا اقتتبـنـا أيديهم فما يكتبون ہیں۔ہم نے ان کے ہاتھوں کو باندھ دیا پس وہ لکھ وإنى اقتبتُهُم يمينا وقلتُ نہیں سکتے۔میں نے انہیں ہمیشہ قسم دی اور کہا اگر تم بارزوني إن كنتم تصدقون سچے ہو تو مقابلے کے لئے نکلو۔اس پر وہ اپنی جگہ پر فلكأوا بمكانهم و ما خرجوا، چمٹ کر رہ گئے اور نہ نکلے گویا زمین نے انہیں اپنے كأن الأرض تلمات بهم وكأنهم اندر چھپا لیا ہے اور وہ معدوم ہو گئے ہیں۔پھر میں من الذين يعدمون۔ثمّ إِنِّى قمتُ نے ان کی خاطر مبارک راتوں میں اس خیال سے لهم في ليالي مباركة و دعوت قیام کیا اور راتوں کی گھڑیوں میں ان کے لئے لهم في أسعائها لعلهم يرحمون دعائیں کیں تا کہ ان پر رحم کیا جائے اور اللہ کسی پر وما كان الله ليتوب على أحد إلا رجوع برحمت نہیں ہوتا مگر تو بہ کرنے والے لوگوں پر على قوم يتوبون منهم قوم اور ان میں سے کچھ لوگ حد سے بڑھ گئے اور کچھ اعتدوا ومنهم كشيء مقارب ایسے تھے جو ان حد سے بڑھنے والوں کے قریب وليسوا عـلـى طريق ناهجةٍ ولا تھے اور ان کا مسلک درست نہ تھا اور نہ ہی وہ اس پر يستنهجون۔ومن تقرب إلى الله چلنے کے خواہاں تھے اور جو شخص ایک بالشت بھر اللہ شبرا يتقرب إليه ذراعًا ولكن کے قریب آتا ہے تو اللہ ہاتھ بھر اس کے قریب الظالمين لا يتوجهون قرضبوا آتا ہے لیکن ظالم توجہ نہیں کرتے۔انہوں نے اللہ عُلقَ الله وهم على الدُّنيا سے تعلقات قطع کر لئے ہیں اور دنیا کی طرف يتمايلون، وأصابهم زمهرير جھک گئے ہیں اور انہیں غفلت کی شدید سردی لگی ہے الغفلة فاقرعبوا وهم منه کل آن پس وہ سکڑ گئے اور اس وجہ سے ہر آن گرائے جا يُقَرُطَبون۔قَشَبوا صالحًا بما فسد رہے ہیں۔انہوں نے نیکی اور بدی کو گڈ مڈ کر دیا