تذکرة الشہادتین مع علامات المقربین — Page 99
علامات المقربين ۹۹ اردو ترجمه وأمليت لهم رسائل فيها آیات اور ان کے لئے میں نے چند رسائل جن میں واضح بينات لعلهم يتفكرون فما كان نشانات ہیں اس غرض سے لکھے کہ وہ غور و فکر کریں جوابهم إلا الهزء والشخر مگر ان کا جواب ہنسی اور تمسخر کے سوا کچھ نہ تھا اور وكذبوا بآي الله وهم يعلمون انہوں نے جانتے بوجھتے اللہ کی آیات کو جھٹلایا اور وقالوا إن هو إلا افترى وأعانه کہا کہ یہ سب کچھ محض افتراء ہے اور اس میں عليه قوم آخرون۔دوسرے لوگوں نے اس کی مدد کی ہے۔وقال بعضهم دهرى لا يؤمن بعض کہتے ہیں کہ یہ دہر یہ ہے، اللہ پر ایمان نہیں بالله فاقرأ أيها الناظر ما كتبنا رکھتا اس لئے اے دیکھنے والے! جو ہم نے لکھا اور شائع کیا ہے اسے پڑھ اور پھر غور کر کہ یہ لوگ کیسی وأشعنا ثم انظر كيف يهذرون، فضول باتیں کہہ رہے ہیں۔اور یقیناً کان، آنکھ اور وإن السمع والبصر والفؤاد دل ان میں سے ہر ایک سے پرسش ہو گی۔پس ہلاکت ہو ان کے لئے جس دن وہ اللہ سے ملیں گے فويل لهم يوم يلقون الله اور پوچھے جائیں گے۔اس شخص سے زیادہ ظالم اور كل أولئك كان عنه مسئولا، ويُسألون۔ومن أظلم ممن افترى کون ہو سکتا ہے جو اللہ پر جھوٹ باندھے یا اس کی على الله كذبا أو كذب بآياته إنّه آیات کو جھٹلائے۔حق تو یہ ہے کہ ظالم کبھی فلاح نہ لا يفلح الظالمون۔وقالوا ما پائیں گے اور انہوں نے کہا تو اللہ کی طرف سے کوئی جئت بسلطان من عند الله بل زبر دست دلیل لے کر نہیں آیا ، بات یہ ہے کہ ان کی لهم أعين لا يبصرون بها، آنکھیں تو ہیں لیکن وہ ان سے دیکھتے نہیں اور وقلوب لا يفقهون بها و آذان لا دل تو ہیں لیکن ان سے سمجھتے نہیں اور کان ہیں لیکن يسمعون بها وإن هم إلا كسارحة ان سے سنتے نہیں۔ان کی حالت مویشیوں کی سی ہے يتيهــون خـلـيـع الرسن ويرتعون، وہ بے لگام سرگرداں ہیں اور چرتے پھرتے ہیں۔