تبلیغی میدان میں تائید الہٰی کے ایمان افروز واقعات

by Other Authors

Page v of 65

تبلیغی میدان میں تائید الہٰی کے ایمان افروز واقعات — Page v

الحديث عَنْ سَهْلِ بْنِ سَعْدٍ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ انَّ اللَّى صلى الله عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ لِعَلِيِّ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ : فَوَاللَّهِ لان يَهْدِيَ اللهُ بِكَ رَجُلاً وَاحِدًا خَيْرٌ لَكَ مِنْ حُمْرِ النَّعَمِ ر مسلم کتاب الفضائل باب فضائل على بن ابي طالب و بخارى كتاب الجهادم حضرت سہل بن سعد بیان کرتے ہیں کہ آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم نے حضرت علی سے فرمایا خدا کی قسم ! تیرے ذریعہ ایک آدمی کا ہدایت یا جانا اعلیٰ درجے کے سُرخ اونٹوں کے مل جانے سے زیادہ بہتر ہے۔٣٣٦- عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ اَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ : مَنْ دَعَا إِلَى هُدًى كَانَ لَهُ من الآخرِ مِثْلُ اُجُوْرِ مَنْ تَبِعَهُ لا يَنْقُصُ ذَلِكَ مِنْ أُجُورِهِمْ شَيْئًا۔وَمَنْ دَعَا إِلى ضَلَالَةٍ كَانَ عَلَيْهِ مِنَ الْإِثْمِ مِثْلُ الامْ من تبعه لا يَنْقُصُ ذَلِكَ مِنْ أَثَامِهِمْ شَيْئًا۔0 مسلم کتاب العلم باب من من حسنة السيئة) حضرت ایو بیر پر کیا بیان کرتے ہیں کہ آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا۔جو شخص کسی نیک کام اور ہدایت کی طرف بلاتا ہے اس کو اتنا ہی ثواب ہے جتنا ثواب اس بات پر عمل کرنیوالے کو ملتا ہے اور ان کے ثواب میں کچھ بھی کم نہیں ہوتا۔اور جو شخص کسی گمراہی اور برائی کی طرف بلاتا ہے اس کو بھی اسی قدر گناہ ہوتا ہے جس قدر کہ اس برائی کے کر نیوالے کو ہوتا ہے اور اس کے گناہوں میں کوئی کمی نہیں آتی۔