سیرۃ حضرت سیدۃ النساء اُمّ المؤمنین نصرت جہان بیگم صاحبہؓ — Page 323
323 سیرت حضرت سیدہ نصرت جہان بیگم صاحبہ کی تکوین کے وقت خلیفۃ اللہ فی الارض قرار دیا گیا۔اس کی زندگی کی ہر حرکت ، ہر سکون ، دنیا کی نئی تخلیق میں راہنما ثابت ہوئی۔جس کی خلافت پر بہت شور ہوا۔مگر ملائکہ کو فتح ہوئی۔شیطان سے آخری جنگ میں اس عظیم انسان نے اپنی ساری طاقت ملائکہ کی فوج ساتھ لے کر لڑائی اور فتح پائی۔یہ کتاب کیسی ہو گی صرف اور صرف پڑھنے سے اس کا اندازہ لگ سکے گا۔کم از کم دو ہزار صفحات کا چار جلدوں کا مجموعہ ہوگا۔یہ کتاب مصور ہوگی۔وَبِاللهِ التَّوفِيقُ طالب دعا محمود احمد عرفانی (خاکسار نور الدین خوشنویس کا تب قادیان دارالامان کو اس مبارک کتاب کے لکھنے کا شرف ملا۔۔الحمد لله علی ذالک۔۵ دسمبر ۱۹۴۳ء) حوالہ جات تریاق القلوب صفحه ۶۵،۶۴۔تذکره صفحه ۳۷ تذکرہ صفحہ ۳۷ تفصیل کیلئے ملاحظہ ہو حیاۃ النبی حصہ اوّل صفہ ۴۹ (ملخص) تذکره صفحه ۳۹ الحکم جلد ۵ صفحہ نمبر ۳۹ - ۴۰ پر چها،۲: ۱۲۴ اکتوبر و۳۱ اکتو برا۱۹۰ء الفضل ۲۵ دسمبر ۱۹۲۴ ء صفحه ۸،۷ تذکره صفحه ۳۶ تریاق القلوب صفحه ۳۴ براہین احمدیہ صفحه ۵۵۸ تذکره صفحه ۳۵ تریاق القلوب صفحه ۶۴۔تذکره ۳۶