سیرۃ حضرت سیدۃ النساء اُمّ المؤمنین نصرت جہان بیگم صاحبہؓ — Page 301
301 سیرت حضرت سیدہ نصرت جہان بیگم صاحبہ میں از حد ممنون ہوں چوہدری برکت علی خان صاحب فنانشل سیکرٹری تحریک جدید کا جنھوں نے نہایت محنت کے ساتھ مجھے یہ دس سالہ فہرست تیار کرا کے دی۔اس فہرست کے ساتھ انہوں نے تحریک جدید کے متعلق ایک مفصل تقریر بھی لکھ کر دی ہے۔اگر چہ اس تقریر کا اصل کتاب یا نفس موضوع کے ساتھ کوئی تعلق نہیں۔مگر اس کے پڑھنے سے تحریک جدید کی تحریک پر ایک جستہ نظر پڑ جاتی ہے اور اس تحریک کی عظمت معلوم ہو جاتی ہے۔میں فنانشل سیکرٹری صاحب کی اس تحریر کے کچھ حصہ کو اس نیت سے کہ ممکن ہے کہ اس سے خدا تعالیٰ کے بندوں میں سے کسی کی راہنمائی ہو اور اس طرح میں بھی تحریک جدید کے مقصد عظیم کی خدمت میں شریک ہو سکوں۔باوجود کاغذ کی گرانی اور کتاب کے حجم کے بڑھ جانے کے زائد صفات لگا کر شائع کر رہا ہوں کہ شاید میری یہ ادنی خدمت بارہ گاہ الہی میں قبول ہو۔رَبَّنَا تَقَبَّلُ مِنَّا إِنَّكَ أَنْتَ السَّمِيعُ الْعَلِيمُ خاندان حضرت مسیح موعود علیہ الصلوۃ والسلام کی تحریک جدید کے جہاد میں شاندار اور قابل تعریف قربانیاں ! اسماء گرامی اول دوم سوم چهارم شش ہفتہ ہشتم میزان سیدہ ام المؤمنین مدظلہا اللہ تعالیٰ ۳۱۴۲ 12729 ۳۰۰ ۳۰۰ ۵۰۰ ۳۰۰ ۳۰۵ ۳۵۰ ۳۶۰ ۳۶۲ ۳۶۵ ۱۷۴۰ ۱۰۳۴ ۲۰۰۰ ۲۴۳۶۲۲۶۲۲۰۸۸ ۲۷۸۴ ۲۶۱۰ سید نا حضرت امیر المومنین ایدہ اللہ تعالیٰ بنصرہ العزیز ۷۲۰ حضرت اقدس ایدہ اللہ بنصرہ العزیز کی نوسالہ رقوم کی اسم وارتفصیل حسبِ ذیل ہے حضرت اقدس ایدہ اللہ بنصرہ العزیز از خود دس نا دار احمدیوں کی طرف سے از سید وامه انکی صاحبه مرحومه از سید و ساره بیگم صاحبه مرحومه از حضرت نبی کریم ﷺ و حضرت مسیح موعود علیہ السلام ان روحوں کی طرف سے جو صداقت کیلئے تڑپ رہی ہیں سیدہ ام ناصر احمد صاحب سلمہا اللہ ۸۰۰ ۷۵۰ ۶۰۰ ۵۷۵ ۳۰۱ ۵۰۰ ۳۰۰ 1•• ۷۵۰ Yoo ۵۰۰ ۳۰۱ ۳۰۰ ۹۷ ۹۳ ۹۵ ۹۱ ۸۴ ۸۰ ۶۱ ۶۰ ۹۷ ۹۵ ۹۳ ۹۱ ۸۴ ۸۰ 2۔۶۱ ۶۰ ۸۰۰ ۱۹۰ ۷۵۰ ۱۷۰ 2۔۔۶۰۰ ۵۷۵ ۵۰۰ ۳۰۱ ۸۰ ۱۱۵ ۱۲۰ ۱۳۰ ۱۵۰ 1۔۔= 11 1۔۱۳۱۱ ۱۶۱ ۱۵۲ ۱۵۳ ۱۵۴ 17۔۱۵۱ ۱۵ 1++