سرّالخلافة

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 58 of 259

سرّالخلافة — Page 58

سر الخلافة ۵۸ اردو تر جمه وله منن على أعناق المسلمين، اور مسلمانوں کی گردنیں آپ کے زیر بار احسان ولا يـنـكـرهــا إلا الذي هو أوّل ہیں اور اس بات کا انکار صرف وہی شخص کرسکتا ہے المعتدين۔وكما جعله الله موجبا جو اوّل درجہ کا زیادتی کرنے والا ہو۔جس طرح لأمن المؤمنين و مطفاءً لنيران اللہ نے آپ کو مومنوں کے لئے موجب امن اور الكافرين والمرتدين، كذلك مرتدوں اور کافروں کی آگیں بجھانے والا بنایا اسی جعله من أوّل حماة الفرقان و خدام طرح اس نے آپ کو اول درجہ کا حامی فرقان اور القرآن ومُشيعي كتاب الله المبين خادم قرآن اور اللہ کی کتاب مبین کی اشاعت فبذل سعيه حق السعی فی جمع کرنے والا بنایا۔پس آپ نے قرآن جمع کرنے القرآن و استطلاع ترتيبه من اور رحمان خدا کے محبوب صلی اللہ علیہ وسلم کی طرف محبوب الرحمن، وهملت عيناه سے اس کی بیان کردہ ترتیب دریافت کرنے میں لمواساة الدين و لا همول عین پوری کوشش صرف فرما دی۔اور دین کی غمخواری الماء المعين۔وقد بلغت هذه میں آپ کی آنکھیں ایک چشمہ جاری کے بہنے الأخبار إلى حد الیقین، ولكن سے بھی بڑھ کر اشکبار ہوئیں۔اور یہ روایات تو حد التعصب تعقَّرَ فِطنَ المتدبرين۔يقين تک پہنچی ہوئی ہیں لیکن تعصب نے سوچنے وإن كنت تريد أصل الواقعات ولب والوں کی ذہانت کو تباہ کر دیا ہے۔اگر تو واقعات النكات، فاربأ بنفسك أن تنظر کی اصلیت نکات کا مغز معلوم کرنا چاہتا ہے بحيث يغشاك دون التعصبات تو اپنے آپ کو اس طور سے دیکھنے سے بچا کہ وإياك وطرق التعسفات، تجھ پر تعصبات کی میل چڑھ جائے اور ظلم کی فإن النصفَة مفتاح البركات، راہوں سے بیچ کیونکہ انصاف تمام برکات کی ولا ترحض عن القلب قشف کلید ہے اور صرف اور صرف عدل وانصاف کا الظلمة إلّا نور العدل والنصفة نور ہی دل سے ظلمت کی میل کچیل کو دھو سکتا ہے۔