سرّالخلافة — Page 56
سر الخلافة ۵۶ اردو ترجمہ لا من الجهلة العُمر الذين ليس ایسے جاہلوں، بیوقوفوں میں سے نہیں جنہیں لهم حظ وافر من العربية، فإن عربی زبان سے حصہ وافر نہیں ملا۔کیونکہ وہ الذي حل محل الأنعام لا شخص جو حیوانوں کی سطح پر ہو وہ اس قابل نہیں کہ يستحق أن يؤثر للإنعام، والذى اسے انعام کے لئے فوقیت دی جائے اور جو شخص هو كالجمال، لا يليق أن يجلس اونٹوں کی طرح ہے وہ اس لائق نہیں کہ وہ حسن في مجالس الحسن والجمال و جمال کی مجالس میں بیٹھے۔اور جو شخص مقابلہ (۱۸) و من تعرض للمنافثة لا بد له من کے لئے آئے اُس کے لئے ضروری ہے کہ وہ المشابهة۔فمن لم يكن مثلی اپنے مد مقابل کے مشابہہ ہو ، پس جو شخص میری أنبل الكتاب فليس هو عندی طرح بہترین مصنف نہ ہو وہ میرے نزدیک لائقا للخطاب۔ثم لما بلغتُ قُنّةَ لائِقِ خطاب نہیں۔پھر جب قادر و خالق اللہ کے هذا المقام المنيع، فضلا من فضل سے میں اس ارفع مقام کی انتہائی چوٹی القدير البديع، أحب أن أرى تک جا پہنچا ہوں تو میں یہ پسند کروں گا کہ اس مثلي في هذه الكرامة، وأكره أن اعزاز میں میرا کوئی ہم پلہ ہو اور نہیں چاہوں گا أناضل كل أحد من العامة، فإنه كه هر كس و ناكس سے مقابلہ کروں۔کیونکہ اس فيه كسر شأني، وعار لعلو میں میری کسر شان ہے اور میرے بلند مرتبہ کے مکاني، فلا أكلمه أبدا، بل لئے عار ہے۔پس میں ایسے شخص سے کبھی کلام نہیں أعرض عن الجاهلين۔کروں گا۔بلکہ جاہلوں سے اعراض کروں گا۔وعلمتُ أن الصديق أعظم شأنا اور مجھے علم دیا گیا ہے کہ حضرت ابوبکر صدیق الصحابة، تمام صحابہ میں شان میں عظیم تر اور مرتبہ میں بالاتر وأرفع مكانا من جميع ا وهو الخليفة الأوّل بغیر الاسترابة، تھے اور بلا شبہ آپ خلیفہ اول تھے اور آپ وفيه نزلت آيات الخلافة کے بارے میں ہی آیات خلافت نازل ہوئیں۔رض