سرّالخلافة — Page 51
سر الخلافة ۵۱ اردو ترجمہ وأخرجه من البير العميق، اور اسے گہرے کنویں سے نکالا اور جھوٹے مدعیانِ وقتل المتنبئون بأشد الآلام نبوت درد ناک عذاب سے مارے گئے اور مرند وأُهلك المرتدون كالأنعام چوپاؤں کی طرح ہلاک کئے گئے۔اور اللہ نے مومنوں وآمن الله المؤمنين من خوف كانوا کو اس خوف سے جس میں وہ مُردوں کی طرح تھے فيه كالميتين۔وكان المؤمنون امن عطا فرمایا۔اس تکلیف کے رفع ہونے کے بعد يستبشرون بعد رفع هذا العذاب مومن خوش ہوتے تھے اور ( حضرت ابوبکر صدیق ويهنئون الصديق ويتلقونه کو مبارکباد دیتے اور مرحبا کہتے ہوئے ان سے ملتے بالترحاب، ويحمدونه ويدعون تھے ، آپ کی تعریف کرتے اور رب الارباب کی بارگاہ له من حضرة ربّ الأرباب سے آپ کے لئے دعائیں کرتے تھے۔آپ کی تعظیم وبادروا إلى تعظيمه و آداب اور تکریم کے آداب بجالانے کے لئے لپکتے تھے۔تكريمه، وأدخلوا حبه في تامورهم، اور انہوں نے آپ کی محبت کو اپنے دل کی گہرائی میں واقتدوا به في جميع أمورهم داخل کر لیا۔اور وہ اپنے تمام معاملات میں آپ کی وكانوا له شاكرين۔وصقلوا پیروی کرتے تھے اور وہ آپ کے شکر گزار خواطرهم، وسقوا نواضرهم تھے۔انہوں نے اپنے دلوں کو روشن اور چہروں کو وزادوا حبا، وودّوا وطاوعوه شاداب کیا اور وہ محبت والفت میں بڑھ گئے اور جهدًا وجدا، وكانوا يحسبونه پوری جدوجہد سے آپ کی اطاعت کی وہ آپ کو مباركًا ومؤيدا كالنبيين۔وكان ایک مبارک وجود اور نبیوں کی طرح تائید یافتہ سمجھتے هذا كله من صدق الصديق تھے۔اور یہ سب کچھ (حضرت ابوبکر صدیق کے واليقين العميق۔ووالله إنه صدق اور گہرے یقین کی وجہ سے تھا۔اور بخدا كان آدم الثاني للإسلام، آپ اسلام کے لئے آدم ثانی اور خیر الا نام (محمد والمظهر الأول لأنوار خير الأنام صلى اللہ علیہ وسلم ) کے انوار کے مظہر اول تھے۔