سرّالخلافة

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 236 of 259

سرّالخلافة — Page 236

سر الخلافة ۲۳۶ اردو تر جمه ينفع اعلموا أن لباس التقوى لا جان لو کہ تقویٰ کا لباس اُس حقیقت کے بغیر أحدًا من غير حقيقة يعلمها جے صرف اللہ ہی جانتا ہے کسی کو فائدہ نہیں المولى، وما كلُّ سوداء تمرةً دے سکتا۔ہر کالی چیز کھجور نہیں ہوتی اور نہ ہر ولا كل صهباء خمرةً، وكم من سرخ مشروب شراب ہوتا ہے۔اور کتنے ہی مزوّر يعتلق برب العباد اعتلاق فریب کار ہیں جو رب العباد سے ایسے چمٹتے الحرباء بالأعواد ، لا يكون له ہیں جس طرح گرگٹ درختوں سے چمٹا ہوتا حظ من ثمرتها، ولا علم من ہے لیکن اُسے نہ تو اُس درخت کے پھل سے حلاوتها وكذلك جعل الله کچھ ملتا ہے اور نہ ہی اُسے اس پھل کی شیرینی کا قلوب المنافقين؛ يصلون ولا علم ہے۔اللہ نے منافقوں کے دلوں کو ایسا ہی يعلمون ما الصلاة، ويتصدقون بنایا ہے۔وہ نمازیں پڑھتے ہیں لیکن نہیں جانتے وما يعلمون ما الصدقات کہ نماز کی حقیقت کیا ہے؟ صدقہ دیتے ہیں ويصومون وما يعلمون ما لیکن صدقات کی حقیقت نہیں جانتے۔روزے الصيام، ويحجون و ما يعلمون رکھتے ہیں لیکن نہیں جانتے کہ روزہ کی اصلیت ما الإحرام، ويتشهدون کیا ہے۔وہ حج کرتے ہیں لیکن وہ نہیں جانتے وما يعلمون ما التوحید، کہ احرام کیا چیز ہے؟ وہ کلمہ شہادت پڑھتے ہیں ويسترجعون ولا يعرفون من لیکن نہیں جانتے کہ توحید کیا ہے اور وہ انا لله المالك الوحيد، إن هم إلا پڑھتے ہیں لیکن وہ نہیں پہچانتے کہ مالک ریگانہ كالأنعام بل من أسفل السافلین کون ہے؟ وہ محض جانور ہیں بلکہ سب سے گھٹیا وأما عباد الله الصادقون، وعشاقه ترین مخلوق ہیں۔اور جہاں تک اللہ کے صادق المخلصون، فهم يصلون إلى بندوں اور اُس کے مخلص عُشاق کا تعلق ہے تو وہ لب الحقائق، وذهن الدقائق، حقائق کے مغز اور دقائق کے نچوڑ تک پہنچتے ہیں۔