سرّالخلافة — Page 181
سر الخلافة ۱۸۱ اردو تر جمه وهذا من الله مليكِ وجود اور یہ سب ہست و نیست کے مالک اللہ کی طرف وعدم، فلا تحاربوا الله ولا سے ہے۔اس لئے تم اللہ سے جنگ نہ کرو اور حد تجادلوا كالمعتدين ، و آخر سے بڑھنے والوں کی طرح بحث نہ کرو اور ہماری دعوانا أن الحمد لله ربّ آخرى دعا یہی ہے کہ تمام حقیقی تعریف ربّ العالمین اللہ کو زیبا ہے۔العالمين۔