سرّالخلافة — Page 168
سر الخلافة ۱۶۸ اردو تر جمه وكذلك رأت أُمه فى رؤياها اسى طرح اُس کی والدہ نے بھی اپنی رؤیا میں دیکھا أن البشير قد جاء ، وقال إنی کہ بشیر آیا ہے اور کہتا ہے کہ میں تجھ سے اچھی طرح أعانقك أشد المعانقة ولا بغل گیر ہوں گا اور تجھ سے جلدی جد انہیں ہوں گا۔أفارق بالسرعة۔فأعطانى الله پس اس کے بعد اللہ نے مجھے دوسرا بیٹا عطا فرمایا بعده ابـنـا آخر وهو خير اور وہ عطا کرنے والوں میں سے سب سے بہتر المعطين۔فعلمت أنه هو ہے۔تب میں نے جانا کہ یہ وہی بشیر ہے اور خبیر البشير وقد صدق الخبير، خدا نے سچ ہی فرمایا تھا۔پس میں نے اس کا نام فسميته باسمه، وأرى حُلية اُس کے نام پر رکھا اور میں اس کے وجود میں پہلے الأول في جسمه فثبتت عادة بشیر کا حلیہ دیکھتا ہوں۔پس اللہ کی سنت علی وجہ الله برأى العين، أنه قد يجعل البصيرت ثابت ہوگئی کہ وہ دو آدمیوں کو ایک شريك اسم رجلين۔وأما نام میں شریک کر دیتا ہے۔اور جہاں تک ایک جعل البعض سَمِيَّ بعض فهى شخص کو دوسرے شخص کا ہمنام بنانے کا تعلق ہے تو أسرار لتكميل غرض لا يعلمها يه مقصد کی تکمیل کے لئے ایسے اسرار ہیں جنہیں یہ إلا مهجة العارفين۔صرف عارفوں کی روح ہی سمجھ پاتی ہے۔ولى صديق أحب الأصدقاء میرے ایک دوست ہیں ، سب دوستوں وأصدق الأحبّاء ، الفاضل سے زیادہ پیارے اور تمام عزیزوں سے العلامة والنحرير الفهامة، بڑھ کر بچے۔فاضل ،علامہ، حاذق ، فہیم و عالم رموز الكتاب المبين فطین کتاب مبین ( قرآن ) کے رموز عارف علوم الحكم والدین کے عالم، علوم حکمت اور دین کا عرفان واسمه كصفاته المولوی رکھنے والے، جن کا نام نامی اُن کی صفاتِ الحکیم نور الدین گرامی کی طرح حکیم مولوی نورالدین ہے۔