سرّالخلافة — Page 166
سر الخلافة ۱۶۶ اردو ترجمہ وكان هذا الرجل فانيا في اور شخص ان دو قدموں (اسوہ ) میں ایسا فنا ہونے القدمين حتى سُمّى بالاسمين۔والا تھا کہ وہ دو ناموں سے موسوم کیا گیا۔پس اس فخذوا هذه المعرفة الدقيقة، ولا لطيف معرفت کو مضبوطی سے تھام لو اور اس صحیح راہ تخالفوا الطريقة، ولا تكونوا كى مخالفت مت کرو اور سب سے پہلے انکار کرنے أوّل المنكرين۔وإن هذا هو والوں میں سے مت بنو۔رب کعبہ کی قسم! حقیقتاً الحق ورب الكعبة، وباطل ما یہی سچ ہے اور جو شیعہ حضرات اور اہلِ سنت خیال يزعم أهل التشيع والسنة۔فلا کرتے ہیں وہ یکسر باطل ہے۔پس میرے 2 تعجلوا على، واطلبوا الهدى بارے میں جلدی مت کرو اور ربّ العزت سے من حضرة العزة، وأتونى طالبين ہدایت طلب کرو اور سچائی کے طالب بن کر میرے فإن تعرضوا ولا تقبلوا، فتعالوا پاس آؤ۔پھر اگر اعراض کرو اور قبول نہ کرو (تو) آؤ ندع أبناء نا وأبناء كم، ونساء نا ہم اپنے بیٹوں کو بلا ئیں اور تم اپنے بیٹوں کو، اور ہم ونساء كم، ثم نبتهل فنجعل لعنة اپنی عورتوں کو اور تم اپنی عورتوں کو ، پھر ہم گڑ گڑا کر الله على الكاذبين۔دعا کریں اور جھوٹوں پر اللہ کی لعنت ڈالیں۔وهذا هو الحق الذي كشف الله یہ وہ حق ہے جو اللہ نے اپنے فضل عظیم اور على بفضله العظيم وفيضه القديم | فيض قدیم سے مجھ پر ظاہر فرمایا۔در حقیقت عیسی وقد توفّى عیسى والله يعلم أنه وفات پاچکے ہیں اور اللہ جانتا ہے کہ وہ وفات المتوفى۔وتُوفّى إمامكم محمد یافتہ ہیں۔اور تمہارا امام محمد منتظر اور امام قائم ن الذي ترقبونه، وقائمُ الوقت الذى الزمان جس کا تم انتظار کر رہے ہو وہ وفات پا (۵۳) تنتظرونه۔والهمتُ من ربّى أنى أنا چکا۔اور مجھے میرے رب نے الہاماً بتایا ہے کہ المسيح الموعود وأحمد المسعود میں ہی مسیح موعود اور احمد مسعود ہوں۔کیا تم تعجب أتعجبون ولا تفكرون فی سُنن الله کرتے ہو اور اللہ کی سنتوں پر غور نہیں کرتے