سرّالخلافة

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 165 of 259

سرّالخلافة — Page 165

سر الخلافة ۱۶۵ اردو تر جمه ياكلون كما يأكل الأنعام، ولا وہ جانوروں کی طرح کھاتے ہیں۔اور نہیں جانتے کہ يعلمون ما الإسلام وغمرتهم اسلام کیا ہے؟ دنیا کی شہوتوں نے انہیں ڈھانپ لیا۔شهوات الدنيا، فلها يتحركون اس لئے وہ اُسی کے لئے حرکت کرتے ہیں اور اُسی ولها يسكنون، وفيها ينامون کے لئے سکون۔اور اسی حالت میں وہ سوتے ہیں اور وفيها يستيقظون۔وأهل الثراء اسی حالت میں جاگتے ہیں۔اُن کے اہل ثروت منهم غريقون فى النعم تن آسانیوں میں غرق ہیں اور جانوروں کی طرح کھاتے ويأكلون كالنعم، وأهل البلاء ہیں اور مصیبت زدہ لوگ تو نعمتوں ( آسائشوں) يبكون لفقد النعيم أو من کے فقدان کی وجہ سے یا قرض خواہ کے دباؤ کے ضغطة الغريم، فنشكوا إلى الله باعث گریاں ہیں۔پس ہم اللہ کریم کی جناب الكريم، ولا حول ولا قوة إلا میں فریاد گناں ہیں۔پس نصیر و معین اللہ کی مدد کے سوا بالله النصير المعين۔بُرائی سے بچنے اور نیکی کرنے کی طاقت نہیں ملتی۔وأما مفاسد النصارى فلا تُعدّ اور جہاں تک عیسائیوں کے مفاسد کا تعلق ولا تُحصى، وقد ذکر نا شطرا ہے تو وہ بے شمار اور بے حساب ہیں۔ہم نے منها في أوراقنا الأولى۔فلما ان میں سے ایک حصہ کا ذکر گذشتہ صفحات میں رأى الله سبحانه أن المفاسد کر دیا ہے۔پس جب اللہ سبحانہ تعالیٰ نے یہ فارت من الخارج والداخل فی دیکھا کہ اس زمانے میں مفاسد نے باہر اور هذا الزمان اقتضت حکمته اندر سے جوش مارا ہے تو اُس کی حکمت اور ورحمته أن يُصلح هذه رحمت نے تقاضا کیا کہ وہ ایک ایسے شخص کے المفاسد برجُل له قدمان قدم ذریعہ ان مفاسد کی اصلاح فرمائے جس کے دو على قدم عیسی و قدم قدم ہوں۔ایک قدم عیسی کے قدم پر اور دوسرا على قدم أحمد المصطفى قدم احمد مصطفیٰ (صلی اللہ علیہ وسلم ) کے قدم پر۔