سرّالخلافة

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 162 of 259

سرّالخلافة — Page 162

سر الخلافة ۱۶۲ اردو تر جمه فسماه أهل السماء عیسی اور آسمان والوں نے عیسائی فرقوں کی اصلاح باعتبار توجهه وتألمه کمو اسی کی طرف اُس کی توجہ کرنے اور قیدیوں کے الأسارى إلى إصلاح فرق غمخواروں کی مانند دکھ اُٹھانے کی بناء پر اُس کا النصارى، وسموه بأحمد نام عیسی رکھا۔اور انہوں نے نبی کی اُمت کی باعتبار توجهه إلى أُمّة النبى طرف اُس کے انتہائی زیادہ توجہ کرنے اور ان توجها أشد وأزيد، وتألّمه من کے برے اختلافات اور بدحالی کی وجہ سے سوء اختلافهم وعيشهم أنكد دکھ اُٹھانے کی بناء پر اُس کا نام احمد رکھا۔پس فاعلم أن عيسى الموعود جان لو کہ موعود عیسی احمد ہے اور احمد موعود أحمد، وأن أحمد الموعود عیسی۔پس اس واضح اور روشن را ز کو پس پشت عيسى، فلا تنبذ وراء ظهرك مت ڈال۔کیا تو اُن داخلی مفاسد کو اور اُن هذا السر الأجلى۔ألا تنظر إلى تكاليف كو نہیں دیکھتا جو ہمیں عیسائی اقوام کی المفاسد الداخلية وما نالنا من طرف سے پہنچی ہیں؟ کیا تو دیکھتا نہیں کہ الأقوام النصرانية؟ الست ہماری قوم نے خیر خواہی کی راہیں اور دین بگاڑ ترى أن قومنا قد أفسدوا طرق دیا ہے۔اور اُن میں سے اکثر شیطانوں کی الصلاح والدين، واتبعوا راہوں پر چل نکلے ہیں۔یہاں تک کہ اُن کا أكثر هم سبل الشياطين، حتی علم جگنو کی روشنی کی طرح ہو گیا۔اور اُن کے صار علمهم كنار الحباحِب، علماء بیابانوں کے سراب کی مانند ہو گئے۔شر وجبرهم كسراب السباسب، ان کی فطرتِ ثانیہ اور اس کے لئے تکلف وصار تطبع الشر طباعًا، تصنع اُن کی دلی خواہش بن گئے۔اور وہ باہم والتكلّف له هوًى طباعًا، دست و گریباں ہوتے ہوئے دنیا پر بُری وأكبوا على الدنيا متشاجرین؟ طرح جاگرے۔و