سرّالخلافة — Page 158
سر الخلافة ۱۵۸ اردو تر جمه وهو أن كل بني آدم یمشہ اور وہ یہ کہ مریم اور اس کے بیٹے عیسی کے الشيطان يوم ولدته أمه إلا مريم علاوه ہر بنی آدم کو جس دن اُس کی ماں اُسے وابنها عيسى۔وهذا يُخالف جنتی ہے، شیطان مس کرتا ہے۔اور یہ نص نص القرآن اِنَّ عِبَادِى لَيْسَ قرآنى إِنَّ عِبَادِي لَيْسَ لَكَ عَلَيْهِمْ لَكَ عَلَيْهِمْ سُلْطن و آيات سُلْطن اور دیگر آیات کے خلاف أُخرى، فقال الزمخشرى ان ہے۔زمخشری کہتے ہیں کہ عیسی اور ان کی المراد من عيسى وأُمّه كلُّ ماں سے مراد ہر وہ متقی انسان ہے جو ان رجل تـقـى كان على صفتهما دونوں کی صفات پر ہو اور وہ پاکبازوں اور وكان من المتقين المتورعين۔پر ہیز گاروں میں سے ہو۔فانظر كيف سمي كل تقى پس غور کر کہ اس نے کس طرح ہر متقی کا نام عيسى، ثم انظر إلى إعراض عیسی رکھا پھر منکروں کے اعراض پر غور کر۔المنكرين۔وإن قلت إن الشهادة اور اگر تو کہے کہ یہ تو صرف ایک گواہی ہے اس واحدة ولا بد أن تزيد عليه شاهدًا لئے یہ ضروری ہے کہ آپ اس پر مزید کسی مرد أو شاهدةً، فاسمع وما أخال أن يا عورت گواہ کا اضافہ کریں تو سُن اور میرا تكون من السامعين۔اقرأ کتاب نہیں خیال کہ تو سُننے والوں میں سے ہوگا۔تو التيسير بشرح الجامع الصغير | جامع الصغیر کی شرح کتاب التيسير للشيخ الإمام العامل والمحدث کو پڑھ جو شیخ ، امام، عالم باعمل، محدث اور فقیہ الفقيه الكامل عبد الرؤوف كامل عبد الرؤف المناوی کی تصنیف ہے۔اللہ المناوی رحمه الله تعالى و غفر له ان پر رحم کرے ان کی خطائیں معاف کرے، المساوى وجعله من المرحومین اور انہیں اپنے مرحوم بندوں میں شامل کرے۔یقیناً (جو) میرے بندے (ہیں) ان پر تجھے کوئی غلبہ نصیب نہ ہوگا۔(الحجر: ۴۳) 66