سرّالخلافة — Page 149
سر الخلافة ۱۴۹ اردو تر جمه فهذا هو سر نزول عيسى پس یہ نزول عیسی کا وہ راز ہے جس کے الذي هم فيه يختلفون۔وختم بارے میں وہ اختلاف کرتے ہیں۔اللہ نے الله على قلوبهم فلا يعرفون ان کے دلوں پر مہر لگا دی ہے اس لئے نہ تو وہ الأسرار ولا يسألون۔و من تجرّدَ ان اسرار كي معرفت رکھتے ہیں اور نہ ہی وہ کی عن وسخ التعصبات وصبغ پوچھتے ہیں۔اور جو شخص تعصبات کی میل سے بأنوار التحقيقات، فلا يبقى له پاک ہو گیا اور تحقیقات کے انوار سے رنگین ہوا شك في هذه النكات، ولا تو اُسے اُن نكات کے بارے میں کوئی شک يكون من المرتابين تلك قوم باقی نہ رہے گا اور نہ وہ شک کرنے والوں میں قد خلوا وذهبوا ور حلوا، فلا سے ہوگا۔یہ لوگ ہیں جو فوت ہو گئے ، گزر گئے يرجعون إلى الدنيا ولا يذوقون اور رحلت فرما گئے۔پس وہ دنیا میں واپس نہیں موتين إلا موتتهم الأولى، وتجد آئیں گے اور نہ ہی وہ اپنی پہلی ایک موت کے السنّة والكتاب شاهدین علی سوا دو موتوں کا مزا چکھیں گے اور تو سنت اور هذا البيان، ولكن بشرط كتاب (اللہ ) کو اس بیان پر گواہ پائے گا لیکن التحقيق والإمعان وإمحاض اس کے لئے منصفوں جیسی تحقیق ، گہری نظر اور النظر كالمنصفين۔بصیرت شرط ہے۔وقد جاء في بعض الآثار من اللہ کے نبی (محمد) مصطفی کی بعض احادیث میں آیا الله المختار أنه قال " لو لم ہے کہ آپ نے فرمایا کہ اگر دنیا کا صرف ایک دن باقی يبق من الدنيا إلا يوم لطول الله رہے گا تو اللہ اس دن کو لمبا کر دے گا یہاں تک کہ وہ اُس ذلك اليوم حتی یبعث فيه رجلا میں ایک ایسے شخص کو مبعوث کرے گا جو مجھ سے یا منى أو من أهل بيتي، يواطئ اسمه میرے اہلِ بیت میں سے ہوگا جس کا نام میرے نام اور اسمى واسم أبيه اسم أبى “ اس کے باپ کا نام میرے باپ کے نام کے موافق ہوگا۔“ نبی