سرّالخلافة

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 105 of 259

سرّالخلافة — Page 105

سر الخلافة ۱۰۵ اردو ترجمہ فلذلك كان أحق الناس | آر صفات نبوت کے ظہور کے تمام بحلول صفات النبوة، وأولى انسانوں سے زیادہ حق دار تھے اور حضرت بأن يكون خليفة لحضرة خير البريه علہ کے خلیفہ بننے کے لئے اولیٰ خيــر البــرية، ويتــحــد مـع تھے اور اپنے ممتبوع کے ساتھ کمال اتحاد اور متبوعـه ويــوافـقـه بأتم الوفاق، موافقت تامه استوار کرنے کے اہل تھے نیز ويكون له مظهرا فی یہ کہ وہ جملہ اخلاق، صفات و عادات اپنانے جميع الأخلاق والسير والعادة اور انفسی اور آفاقی تعلقات چھوڑنے میں وترك تعلقات الأنفس آپ کے ایسے کامل ) مظہر تھے کہ تلواروں والآفاق، ولا يطرأ عليه اور نیزوں کے زور سے بھی ان کے درمیان الانفكاك بالسيوف والأسنة، قطع تعلق واقع نہ ہو سکے۔اور آپ اس ويكون مستقرا على تلك حالت پر ہمیشہ قائم رہے۔اور مصائب اور الحالة ولا يزعجه شيء من ڈرانے والے حالات، نیز لعنت ملامت میں المصائب والتخويفات واللوم سے کچھ بھی آپ کو بے قرار نہ کر سکے۔آپ واللعنة، ويكون الداخل فی کی روح کے جوہر میں صدق و صفا، ثابت جوهر روحه صدقا وصفاء قدمی اور تقوی شعاری داخل تھی۔خواہ سارا وثباتا واتقاء ، ولو ارتد العالم جہاں مرتد ہو جائے آپ ان کی پرواہ نہ كله لا يُباليهم ولا يتأخر بل کرتے اور نہ پیچھے ہٹتے بلکہ ہر آن اپنا قدم يقدم قدمه كل حين۔آگے ہی بڑھاتے گئے۔ولأجل ذلك قَفَّى الله ذکر اور اسی وجہ سے اللہ نے نبیوں کے فوراً الصديقين بعد النبيين، وقال بعد صدیقوں کے ذکر کو رکھا اور فرمایا : فَأُوتيكَ مَعَ الَّذِينَ أَنْعَمَ اللهُ عَلَيْهِمُ فَأُوكَ مَعَ الَّذِينَ أَنْعَمَ اللهُ عَلَيْهِمْ