سرّالخلافة

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 96 of 259

سرّالخلافة — Page 96

سر الخلافة ۹۶ اردو ترجمہ فضل وكزَندَينِ في وعاء۔والحق أن اور دونوں کو درجہ میں ہم پلہ سمجھتے تھے۔لیکن سچ یہ الحق كان مع المرتضى، ومن ہے کہ حق ( علی ) مرتضی کے ساتھ تھا۔اور جس نے قاتله في وقته فبغی و طغی آپ کے دور میں آپ سے جنگ کی۔تو اس نے ولكن خلافته ما كان مصداق بغاوت اور سرکشی کی۔لیکن آپ کی خلافت اس امن الأمن المبشر به من الرحمن کی مصداق نہ تھی جس کی بشارت خدائے رحمن کی بل أو ذى المرتضى من الأقران، طرف سے دی گئی تھی۔بلکہ (حضرت علی ) مرتضی و دیست خلافته تحت أنواع کو ان کے مخالفوں کی طرف سے اذیت دی گئی اور الفتن وأصناف الافتنان، وكان آپ کی خلافت مختلف قسم اور طرح طرح کے فتنوں الله عليه عظيما، ولكن کے نیچے پامال کی گئی۔آپ پر اللہ کا بڑا فضل تھا لیکن عـاش مـحـزونا و أليما، و ما قدر زندگی بھر آپ غم زدہ اور دلفگار رہے اور پہلے خلفاء على أن يشيع الدين ويرجم کی طرح دین کی اشاعت اور شیطانوں کو رجم الشياطين كالخلفاء الأولين، بل کرنے پر قادر نہ ہو سکے بلکہ آپ کو قوم کی طعن زنی ما فرغ عن أسنّة القوم ، ومُنع من سے ہی فرصت نہ ملی اور آپ کو ہر اِرادے اور كل القصد والرَّوُم۔وما ألبوه خواہش سے محروم کیا گیا۔وہ آپ کی مدد کے لئے بل أضبوا على إكثار الجور، و ما جمع نہ ہوئے بلکہ آپ پر پیہم ظلم ڈھانے پر یکجا ہو عدوا عن الأذى بل زاحموه گئے۔اور اذیت دینے سے باز نہ آئے بلکہ آپ کی وقعدوا في المور، وكان صبورا مزاحمت کی۔اور ہر راستے میں بیٹھے اور آپ بہت ومن الصالحين فلا يمكن صابر اور صالحین میں سے تھے۔مگر یہ ممکن نہیں کہ أن نجعل خلافته مصداق ہم ان کی خلافت کو اس (آیت استخلاف والی ) هذه البشارة، فإن خلافته كانت في بشارت کا مصداق قرار دیں۔کیونکہ آپ کی خلافت أيام الفساد والبغي والخسارة، فساد، بغاوت اور خسارے کے زمانے میں تھی