سلسلہ احمدیہ

by Other Authors

Page 912 of 938

سلسلہ احمدیہ — Page 912

لے آتے 912 9 نومبر بر : حضرت خلیفہ امسح الرابع کی طرف سے جماعت احمد یہ عالمگیر کے نام محبت بھرا پیغام۔یہ آپ کا آخری پیغام تھا جو 13 نومبر کے روز نامہ الفضل ربوہ میں شائع ہوا 14 نومبر : عبدالوحید صاحب کریم نگر فیصل آباد کی شہادت 15 نومبر: ڈاکٹر رشید احمد صاحب آف رحیم یار خان کی شہادت 9 دسمبر : مسجد بشیر Bensheim (جرمنی) کی تعمیر کے لئے پلاٹ خریدا گیا 21 دسمبر : قریشی محمد افضل صاحب مربی سلسلہ کی وفات بعمر 88 رسال 23 دسمبر: سید میر مسعود احمد صاحب مربی سلسلہ کی وفات بعمر 75 سال 26 تا 28 دسمبر : جلسہ سالانہ قادیان کا انعقاد۔اس جلسہ کی حاضری 50 رہزار تھی $2003 13 جنوری: افریقہ سے باہر کے احمدیوں کو کثرت سے افریقہ کے ممالک کے دورے کرنے اور نو احمدیوں سے ملنے کی تحریک 19 جنوری: سیدنا حضرت مسیح موعود نے جنوری 1903ء میں جہلم کا سفر فرمایا۔جنوری 2003ء میں سوسال مکمل ہونے پر اس سفر کی یاد میں جماعت احمدیہ جہلم نے ایک عظیم الشان جلسہ کا انعقاد کیا 2 فروری: جماعت کے معروف عالم اور محقق مؤلف اصحاب احمد ملک صلاح الدین صاحب کی لدھیانہ میں وفات بعمر 91 سال 20 فروری: فضل عمر ہسپتال ربوہ میں بیگم زبیدہ بانی ونگ کا افتتاح 20 فروری: ہانگ کانگ میں جماعت کی رجسٹریشن ہوئی 21 فروری: حضور نے مریم شادی فنڈ کی تحریک جاری فرمائی 25 فروری: امیر ضلع راجن پور میاں محمد اقبال صاحب کی شہادت 25 فروری: مسجد احمدی زیر ضلع فیروز پور صوبہ پنجاب (انڈیا) کے افتتاح کی تقریب عمل میں آئی