سلسلہ احمدیہ

by Other Authors

Page 896 of 938

سلسلہ احمدیہ — Page 896

896 26 اگست: نوکوٹ سندھ کی احمد یہ مسجد نذر آتش کردی گئی 28 اگست تا 18 ستمبر : خطبات کا سلسلہ جن میں امانتوں کا حق ادا کرنے کی تحریک 13 ستمبر : مجلس خدام الاحمدیہ بھارت کی لائبریری مخزن علم کا افتتاح ہوا 14 ستمبر : احمدی سائنسدانوں اور ماہرین کو علم الترب“ پر ریسرچ کرنے کی تحریک 110اکتوبر : نواب شاہ میں مکرم ماسٹر نذیر احمد صاحب بگھیو کی شہادت 10 تا 12 اکتوبر لجنہ اماء اللہ برطانیہ کا 28 واں سالانہ اجتماع۔حضور نے اختتامی خطاب فرمایا۔حاضری 1200 تھی 10 تا 11 اکتوبر: جماعت احمد یہ مڈغاسکر کا پہلا جلسہ سالانہ 130 اکتوبر مکرم چوہدری عبدالرشید شریف صاحب کی لاہور میں شہادت 30 اکتوبر: مسجد مبارک (ہالینڈ) کی توسیع کے بعد افتتاح ہوا 7 نومبر: حضور کی تصنیف Revelation Rationality Knowledge and Truth کے لئے انٹرنیشنل ٹریڈ فیئر غانا میں خصوصی تقریب 8 نومبر : قادیان میں جدید ہسپتال کا سنگ بنیاد رکھا گیا جس کا نام نور ہسپتال رکھا گیا 18 نومبر : پنجاب اسمبلی (پاکستان) نے ربوہ کا نام بدلنے کی قرار داد منظور کر لی اور پہلے نواں قادیان اور بعد میں ” چناب نگر کا نام منظور کر لیا 25 نومبر: جرمنی میں سو مساجد سکیم کے تحت پہلی مسجد بیت الحمد ( فلش ) کا سنگ بنیاد 5 تا 7 دسمبر : جلسہ سالانہ قادیان پر 22 ممالک کے 16 ہزار افراد کی شرکت۔حضور کے افتتاحی اور اختتامی خطابات لندن سے براہ راست نشر ہوئے 11 دسمبر: اسیران راہِ مولا کے لئے دعاؤں کی تحریک 15 دسمبر: جماعت احمدیہ سویڈن کے زیر اہتمام بین المذاہب سمپوزیم کا انعقاد 18 دسمبر: جماعت کو ڈالی صوبہ کیرالہ (انڈیا) میں دو منزلہ مسجد کا افتتاح