سلسلہ احمدیہ

by Other Authors

Page 864 of 938

سلسلہ احمدیہ — Page 864

864 19 ستمبر : صاحبزادہ ڈاکٹر مرزا منور احمد صاحب ابن حضرت مصلح موعود کی وفات ہوئی 21 تا 23 ستمبر : مجلس انصارالله یو کے کا اجتماع حضور نے خطاب فرمایا 25 تا 27 ستمبر : مجلس خدام الاحمدیہ پاکستان کی پہلی سپورٹس ریلی منعقد ہوئی ستمبر : مجلس خدام الاحمدیہ جرمنی کے سہ ماہی رسالہ نور الدین کا اجراء 6 تا 7 اکتوبر : مجلس خدام الاحمدیہ زائرے کا پہلا سالانہ اجتماع منعقد ہوا 19 تا 21 اکتوبر لجنہ اماءاللہ بھارت کا سالانہ اجتماع منعقد ہوا۔اس اجتماع کے لئے حضور نے اپنا پیغام بھجوایا یکم نومبر: پولینڈ مشن کا احیاء حامد کریم محمود صاحب مربی سلسلہ کے ذریعہ ہوا۔یہ مشن 1935ء میں جاری ہوا تھا 1119 نومبر: مجلس خدام الاحمدیہ اور لجنہ اماءاللہ پاکستان کے اجتماعات شروع ہونے سے چند گھنٹے قبل دفعہ 144 نافذ کر کے اجازت نامے منسوخ کر دیے گئے جب کہ ہزاروں افرادر بوہ پہنچ چکے تھے 16 نومبر : نصیر احمد علوی صاحب کی دوڑ ( نواب شاہ ) میں شہادت 30 نومبر : حضور نے عبادت میں لذت پیدا کرنے کے لئے سورۃ فاتحہ کی روشنی میں خطبات کا سلسلہ شروع کیا جو 2 راگست 91 ء تک جاری رہا۔بعد میں یہ خطبات ذوق عبادت اور آداب دعا کے نام سے کتابی صورت میں شائع ہوئے 26 تا 28 دسمبر : جلسہ سالانہ قادیان منعقد ہوا۔اس پر حضور نے اپنے خصوصی پیغام میں صد سالہ جلسہ سالانہ قادیان 1991ء میں بنفس نفیس شریک ہونے کے لئے احباب جماعت کو دعا کی تحریک فرمائی 28 دسمبر : قادیان میں بیوت الحمد کالونی کا سنگ بنیا درکھا گیا $1991 4 جنوری: وقف جدید میں شامل ہونے والوں کی تعداد اور معلمین کی تعداد بڑھانے کی تحریک 11 جنوری خلیج کے بحران کے سلسلہ میں خصوصی دعاؤں کی تحریک