سلسلہ احمدیہ

by Other Authors

Page 842 of 938

سلسلہ احمدیہ — Page 842

842 یکم جون : حضور کے دورہ یورپ کا آغاز 3 جون : حضور نے سوئٹر لینڈ میں Nova Park ہوٹل میں استقبالیہ تقریب میں خطاب فرمایا۔بعد ازاں مجلس سوال و جواب بھی ہوئی 14 جون : سوئٹزرلینڈ کی ایک یونیورسٹی میں حضور کا لیکچر بعنوان “الہام ، عقل، علم اور سچائی ہوا۔یہ لیکچر بعد میں ایک عظیم الشان کتاب Revelation Rationality knowledge and Truth کے نام سے شائع ہوا۔اسی طرح اردو، عربی، جرمن اور رشین میں بھی اس کے تراجم شائع ہوئے 10 جولائی: واقفین نو کی تربیت کی تحریک 30 جولائی: جلسہ سالانہ یوکے کے موقع پر جلسہ سے قبل پہلی مرتبہ تبلیغ سیمینار کا انعقاد ہوا 31 جولائی تا 2 اگست: جلسہ سالانہ برطانیہ کا انعقاد۔حاضری 7 ہزار دوسرے دن کے خطاب میں حضور نے فرمایا کہ دنیا کے 114 ممالک میں احمدیت قائم ہو چکی ہے۔6 رنئے ممالک کانگو، پاپوانیوگنی ، فن لینڈ، آئس لینڈ ، پرتگال اور Nauru ہیں۔258 رنٹی جماعتوں اور 136 مساجد کا قیام عمل میں آیا۔جس میں 73 تعمیر ہو چکی ہیں اور 63 زیر تعمیر ہیں۔یورپ میں 10 ر اور امریکہ میں 11 / مرا کز قائم ہو چکے ہیں۔43 / ممالک میں 208 رمبلغین کام کر رہے ہیں۔حضور نے نائجیریا کے دو بادشاہوں کو جلسہ پر حضرت مسیح موعود کے کپڑے کا تبرک عطا فرمایا خواتین سے خطاب میں حضور نے اسلام میں عورت کا مقام“ کے موضوع پر خطاب فرمایا۔اختتامی خطاب عدل کے موضوع پر ارشاد فرمایا 3 تا 4 اگست: اسلام آباد (ملفورڈ۔یوکے) میں عالمی مجلس شوریٰ منعقد ہوئی 17اگست: دنیاوی وجاہت کے حامل افراد کو مساجد کی صفائی کے لئے ایک ایک دن وقف کرنے کی تحریک 21 اگست: حضور نے بیت النور (ہالینڈ) کو جلانے کی کوشش پر تبصرہ کرتے ہوئے ہالینڈ کے دورہ کے دوران فرمایا کہ موجودہ عمارت سے دس گنا بڑی عمارت بنائی جائے گی۔اس کے لئے مالی