سلسلہ احمدیہ

by Other Authors

Page 838 of 938

سلسلہ احمدیہ — Page 838

838 مچانے کی تحریک 23 فروری : پیشگوئی مصلح موعود کے 100 سال پورے ہونے پر محمود ہال لندن میں ایک عظیم الشان جلسہ کا انعقاد ہوا جس میں حضور نے خطاب فرمایا 3 مارچ: شمالی برطانیہ کا پہلا مصلح موعود ٹیبل ٹینس ٹورنامنٹ ہوا 14 مارچ : سیدنا بلال فنڈ کا قیام 15 مارچ: جنوبی برطانیہ کی مجالس خدام الاحمدیہ کا پہلا سالانہ اجتماع منعقد ہوا 28 مارچ: قادیان میں مقامات مقدسہ کی رینوویشن اور تعمیر مشن دیلی کے لئے توسیع مکان بھارت فنڈ کی مالی تحریک کا اعلان حضور نے فرمایا 12 تا 13 اپریل: آل کیرالہ احمدیہ مسلم پینتیسویں سالانہ کانفرنس پینگاڈی میں منعقد ہوئی۔تقاریر اور مقابلہ جات کے علاوہ حضور کا پیغام بھی سنایا گیا اور پریس کانفرنس کا اہتمام کیا گیا 18 اپریل: مرزا منور بیگ صاحب کی لاہور میں شہادت 29 اپریل: اقوام متحدہ نے اینٹی قادیانی آرڈینینس کو انسانی حقوق کے منافی قرار دیا 8 تا 10 مئی: لجنہ اماءاللہ جرمنی کا پہلا نیشنل اجتماع منعقد ہوا 8 10 مئی: مجلس خدام الاحمدیہ جرمنی کے سالانہ اجتماع کے موقع پر مجلس شوری منعقد ہوئی 9 مئی طلباء اور نوجوان نسلوں کے لئے دعا کی تحریک ومئی: کوئٹہ میں احمد یہ مسجد پر حملہ ہوا اور مسجد سیل (Seal) کر دی گئی، کئی احمدیوں کی گرفتاری 11 مئی: سکھر میں سید قمر الحق صاحب اور خالد سلیمان صاحب کی شہادت 10 مئی: حضور نے گلاسگو میں سکاٹ لینڈ کے نئے احمد یہ مشن کا افتتاح فرمایا 9 جون : صدسالہ جو بلی کے موقع پر دنیا کی 25 رزبانوں میں قرآن کے مکمل تراجم اور 100 رزبانوں میں منتخب آیات کے تراجم شائع کرنے کا اعلان 9 جون: عید الفطر کے دن مردان میں پہلی احمدی خاتون رخسانہ صاحبہ کی شہادت