سلسلہ احمدیہ

by Other Authors

Page 5 of 938

سلسلہ احمدیہ — Page 5

5 وابستہ احمدیوں کے صبر وثبات، ان کے حق میں اللہ تعالیٰ کی تائیدات کے عظیم الشان نشانات اور معاندین احمدیت کی ناکامیوں اور نامراد ہوں اور ذلت و رسوائی کے عبرتناک واقعات کا بھی اجمالی طور پر ذکر کریں گے جن سے کی سچائی اور حضرت خلیفہ اسیح الرابع" کی مذکورہ بالا بشارت اور پیشگوئی کی صداقت ایک زندہ حقیقت کے طور پر سب پر عیاں ہو جائے گی۔انشاء اللہ۔وباللہ التوفیق