سلسلہ احمدیہ — Page 255
255 ارجنٹائن تشریف لے گئے۔انہوں نے ملک کے دار الحکومت Buenos Aires میں ایک مکان خرید کر بطور مشن ہاؤس جماعت کے سپرد کیا۔برازیل سے ایک نوجوان معلم مکرم الفونسو بخاری صاحب کو عارضی طور پر بھجوایا گیا۔برازیل سے وہاں کے مبلغ سلسلہ وسیم احمد ظفر صاحب نے بھی ارجنٹائن کے دورے کئے اور جماعتی رجسٹریشن کے حوالہ سے کوششیں کیں۔