سلسلہ احمدیہ

by Other Authors

Page 235 of 938

سلسلہ احمدیہ — Page 235

235 قبرص (CYPRUS) 2001ء میں جماعت احمدیہ ترکی اور جماعت احمدیہ جرمنی کی تبلیغی مساعی سے یہاں درج ذیل افراد بیعت کر کے میں شامل ہوئے اور یوں جماعت کا آغاز ہوا۔مکرم Hassane Mahamat صاحب Los Mustafa صاحب ، Bani Abdullah صاحب Sahin Taha صاحب Sahin Nuray ،صاحب Sahin Hasan صاحب، Sahin Sirvan ،صاحبه Sahin yonca صاحبہ Dundar Esat صاحب، Esref Mehmet صاحب Fellaoglue Niyazi صاحب Mahmut Halit صاحب کا Yavas Koc Yusuf Tidin Hakan Arslan Turan 6۔Emre صاحب Eroglu Seckin صاحب بعد ازاں اللہ تعالیٰ کے فضل سے وہاں باقاعدہ نظام جماعت قائم کیا گیا اور یہاں مجلس عاملہ کا قیام بھی عمل میں آیا۔یونان کے مبلغ سلسلہ عطاء النصیر صاحب نے بھی اس ملک کا دورہ کیا اور جماعت کو منظم کیا۔مالٹا (MALTA) 2001ء میں اس ملک میں جماعت احمد یہ جرمنی کو احمدیت کا پودا لگانے کی توفیق ملی۔یہاں انہوں نے دو تبلیغی وفود بھجوائے جنہوں نے مالٹا پہنچ کر سات مختلف شہروں میں تبلیغی میٹنگز کیں اور لٹریچر تقسیم کیا۔ملک کی بڑی لائبریریوں میں لٹریچر رکھوایا۔یہاں تبلیغی پروگراموں کے دوران اللہ کے فضل سے چار افراد کو احمدیت قبول کرنے کی توفیق ملی۔مالٹا بحیرہ روم (Mediterranean Sea) کے عین وسط میں واقع ہے۔اس کے شمال میں