سلسلہ احمدیہ — Page 50
50 کے قیام کے لئے محمد رسول اللہ ﷺ اور حضرت مسیح موعود علیہ السلام دنیا کی طرف مبعوث ہوئے تھے، ہر بدعت اور بد رسم کے خلاف جہاد کا اعلان کر دیا ہے۔اور میں امید رکھتا ہوں کہ آپ سب میرے ساتھ اس جہاد میں شریک ہوں گے۔اور اپنے گھروں کو پاک کرنے کے لئے شیطانی وسوسوں کی سب راہوں کو اپنے گھروں پر بند کر دیں گے۔دعاؤں کے ذریعہ اور کوشش کے ذریعہ اور جدوجہد کے ذریعہ۔‘(۳) (۱) الاعراف: ۱۵۸ (۲) الفضل ۲۸ ستمبر ۱۹۶۶، ص ۵ (۳) الفضل ۲ جولائی ۱۹۶۷ ص ۳