سلسلہ احمدیہ

by Other Authors

Page 64 of 753

سلسلہ احمدیہ — Page 64

64 وزیر اعظم بنے ، ریویو کے اس نمبر پر مندرجہ ذیل تبصرہ کیا۔وو ہر ایسی کوشش جو مختلف مذاہب کی اخلاقی تعلیمات کے اتحاد پر زور دینے اور ان کے پیروؤں کی موجودہ باہمی کشمکش کو دور کرنے کے لئے کی جائے، تمام بھلے آدمیوں کی ہمدردی کی مستحق ہے۔اور اس ضمن میں آپ کی کوشش پر میں آپ کو نیک آرزؤں کا تحفہ پیش کرتا ہوں۔(۱۴) (۱) فاطر ۲۵ (۲) ال عمران ۸۵ (۳) روحانی خزائن ج ۶ اص۳۰ (۴) سول اینڈ ملٹری نیوز لد ہیا نہا اپریل ۱۸۹۶ص۴ (۵) رپورٹ مجلس مشاورت ۱۹۳۹ء ص ۷ ۷ تا ۷۹، ۱۰۰ تا ۱۰۱ (۶) الحکم ۲۸ نومبر ۱۹۴۰ء ص ۵ (۷) الفضل ۱۹ اکتوبر ۱۹۳۹ءص۲ (۸) الفضل ۱۳ نومبر ۱۹۳۹ء ص ۵ (۹) الفضل ۵ دسمبر ۱۹۳۹ء ص ۹ (۱۰) الفضل ۱۳ دسمبر ۱۹۳۹ء ص ۲ (۱۱) الفضل ۱۶دسمبر ۱۹۳۹ء ص ۶ (۱۲) الفضل ۲۹ مارچ ۱۹۴۰ء ص ۷ (۱۳) الفضل ۲۲ نومبر ۱۹۳۹ء ص۳ (۱۴) ریویو آف ریلیجز جنوری ۱۹۴۰ء ص ۶۰