سلسلہ احمدیہ — Page 662
662 جولائی ۱۹۶۲ء میں حضرت مسیح موعود علیہ السلام کی صاحبزادی حضرت امتہ الحفیظ بیگم صاحبہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا لندن تشریف لائیں۔آپ کے ہمراہ آپ کی صاحبزادی مکرمہ فوزیہ صاحبہ بھی تھیں۔آپ کا قیام مکرم عبد العزیز دین صاحب کے گھر میں تھا۔آپ نے تین ماہ انگلستان میں قیام کیا اور یورپ بھی تشریف لے گئیں جہاں آپ نے زیورک کی مسجد کا سنگ بنیاد رکھا۔(۲۲) (۱) تاریخ لندن مشن مرتب کرده وکالت تبشیر ربوه ص ۷۵ (۲) الفضل یکم اکتوبر ۱۹۴۲ء ص ۱ (۳) الفضل ۳۰ مارچ ۱۹۴۴ء (۴) الفضل ۲ ستمبر ۱۹۴۳ء ص ۱ (۵) الفضل ۶ اکتوبر ۱۹۴۴ء ص ۱ (۶) الفضل ۱۲ اکتوبر ۱۹۴۴ء ص ۴ ( ۷ ) الفضل ۱۹ دسمبر ۱۹۴۵ء ص ۲ (۸) الفضل ۱۸دسمبر ۱۹۴۵ء (۹) تاریخ لندن مشن مرتب کرده وکالت تبشیر ربوه ص ۹۳ (۱۰) تاریخ لندن مشن مرتب کرده وکالت تبشیر ربوه ص ۹۵ (۱۱) الفضل ۶ مئی ۱۹۴۷ء ص ۴ (۱۲) الفضل ۲ مئی ۱۹۴۷ء ص ۳ (۱۳) الفضل ۳۰ جولائی (۱۴) الفضل ۲۵ دسمبر ۱۹۴۹ء ص ۱۱ (۱۵) الفضل ۱۵ مارچ ۱۹۵۰ء (۱۶) تاریخ لندن مشن مرتب کرده وکالت تبشیر ربوہ ص ۱۰۷ (۱۷) ریکارڈ تبشیر فائل مولود احمد خان صاحب فائل نمبر ۶۵ ص ۵۹-۶۰ (۱۸) ریکارڈ پیشیر فائل چو ہدری ظہور احمد باجوہ صاحب ۱۹۵۵ء (۱۹) تاریخ لندن مشن مرتب کرده وکالت تبشیر ربوه ص ۱۲۳ (۲۰) رکارڈ تبشیر فائل مکرم مولود احمد خان صاحب ۱۹۵۵ء ص ۳۷ و ۳۸ (۲۱) الفضل ۲۰ اپریل ۱۹۵۹ء ص۳ (۲۲) الفضل ۲۶ فروری ۱۹۶۳ء ص۳