سلسلہ احمدیہ — Page 258
258 کے لئے کہا۔حضرت صاحب بڑے سوز اور رقت سے دعائیں کرتے جاتے تھے اور کبھی آپ کی آواز بلند بھی ہو جاتی تھی۔مگر خالق حقیقی کا بلاوا آ چکا تھا۔رات قریباً ساڑھے گیارہ بجے آپ کی روح اپنے مولا کے حضور حاضر ہو گئی (۵)۔حضرت مسیح موعود کا ایک الہام ہے یا احمد اسکن انت و زوجك الجنة یعنی اے احمد تو اور تیری رفیق جنت میں رہو۔اب اس الہام کے ایک نئے رنگ میں پوارا ہونے کا وقت آگیا تھا۔(۱) تذکرہ ،ایڈیشن چهارم ۲۰۰۴ ص ۲۹ (۲) سیرت حضرت اماں جان مرتبه شیخ محمود احمد عرفانی و شیخ یعقوب علی عرفانی مطبوعه انتظامی پریس حیدر آباد دکن، یکم دسمبر ۱۹۴۳ء ص ۱۹۴۸ء (۳) نصرت الحق مصنف حکیم محمد عبد الطیف صاحب ص۱۳۱۰ (۴) انٹرویو صاحبزادی امتہ الباسط صاحبہ بنت حضرت خلیفہ اسیح الثانی (۵) مصباح مئی جون ۱۹۵۲ء ص ۱۲-۱۷